"میاں طفیل محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
'''میاں طفیل محمد''' کی وجہ شہرت ان کا جماعت اسلامی میں گرانقدر خدمات کا سر انجام دینا ہے۔ آپ 1944ء سے [[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] کے سیکرٹری جنرل،1966 ء سے 1971ء تک [[مغربی پاکستان]] کے امیر اور مرکزی نائب امیر اور پھر نومبر 1972ء سے اکتوبر 1987ء تک امیر [[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] پاکستان رہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://jamaaturdu.org/azeem/default.php#tufail |title=جماعت اسلامی کے ذاتی موقع روئے خط سے ] |access-date=2009-03-27 |archive-date=2008-12-31 |archive-url=https://web.archive.org/web/20081231123701/http://jamaaturdu.org/azeem/default.php#tufail |url-status=dead }}</ref>
== ابتدائی حالات زندگی ==
میاں طفیل محمد نومبر1913ء میں مشرقی پنجاب کی ریاست کپورتھلہ کے ایک گاؤں صفدر پور ارائیاں کے ایک کاشت کار مذہبی رجحان رکھنے والے گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد اسکول میں معلم ہونے کے ساتھ کاشت کاری بھی کیا کرتے تھے۔ میاں صاحب اپنے بہن بھائیوں میں بڑے ہیں۔ پرائمری تک تعلیم اپنے گاؤں کے اسکول سے، مڈل قصبہ نڈالہ کے اسکول سے کیا۔ میٹرک کا امتحان [[کپور تھلہ]] کے رندھیر ہائی اسکول اور ایف ایس سی(پری انجینئری) رندھیر انٹر کالج' کپور تھلہ امتیازی نمبروں سے پاس کیا اور وظیفہ حاصل کیا۔ لاہور کے گورنمنٹ کالج سے ریاضی اور فزکس کے ساتھ بی ایس سی آنرز کیا۔ پنجاب یونیورسٹی لا کالج،لاہور سے ایل ایل بی1937ء میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ سابق [[منصف اعظم پاکستان|چیف جسٹس آف پاکستان]] [[محمد منیر]] آپ کے اساتذہ میں سے ہیں۔ ایل ایل بی کرنے کے بعد آپ نے جالندھر میں شیخ محمد شریف(بعد ازاں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج) کے ہمراہ وکالت شروع کی۔ ایک سال تک ان کے ساتھ کام کرنے کے بعد آپ نے کپورتھلہ منتقل ہو کر وہاں اپنی آزاد وکالت کا آغاز کر دیا۔ آپ ریاست کپورتھلہ کے پہلے مسلمان(ایل ایل بی) وکیل تھے۔
سطر 25:
 
=== مدونات ===
* [http://jang.net/urdu/details.asp?nid=359054 ہارون رشید]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
 
[[زمرہ:1914ء کی پیدائشیں]]