"ناصر عباس نیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
 
== حالات زندگی و تعلیم ==
ڈاکٹر ناصر عباس نیر 25 اپریل، 1965ء کو جھنگ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی تعلیم [[سرگودھا]]سے حاصل کی۔ [[1987ء]] میں بی اے [[1989ء]] میں [[ایم اے]] (اردو) کی ڈگری [[جامعہ پنجاب]] سے حاصل کی۔ [[2003ء]] میں [[علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی]] [[اسلام آباد]] سے '''اردو تنقید میں جدیدیت اور مابعد جدیدیت''' کے عنوان سے مقالہ لکھ کر ایم فل کیا اور پھر [[بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی]] [[ملتان]] سے '''اردو تنقید پر مغربی تنقید کے اثرات''' کے عنوان سے مقالہ لکھ کر [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری حاصل کی۔ بعد ازاں [[2001ء]] میں انہیں [[ہائیڈل برگ]] یونیورسٹی [[جرمنی]] کی طرف سے '''اردو ادب کا نوآبادیاتی دور''' کے موضوع پر پوسٹ ڈاکٹورل اسکالرشپ ملی۔<ref>[{{Cite web |url=http://pu.edu.pk/images/cv/1349343328NA%20Nayyar%20Updatede%20CV.pdf |title=سی وی، ناصر عباس، پنجاب یونیورسٹی لاہور] |access-date=2017-01-24 |archive-date=2014-06-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140603003150/http://pu.edu.pk/images/cv/1349343328NA%20Nayyar%20Updatede%20CV.pdf |url-status=dead }}</ref>
 
== ادبی خدمات ==