"نجمی ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
مختلف قسم کے ستاروں کی مختلف قسم کی نجمی ہوائیں ہوتی ہیں۔
 
مابعد اہم سلسلے کے ستارے اپنی عمر کے اختتام کے قریب اکثر بڑی تعداد میں سست رفتار ہواؤں کی صورت میں کمیت کا اخراج کرتے ہیں۔ اس میں سرخ دیو اور فوق دیو اور متقاربی دیو شاخوں کے ستارے شامل ہیں۔ یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ ہوائیں اس وقت پیدا ہوتی ہیں جب ستاروں کے بالائی کرۂ فضائی میں تکثیف دھول میں تابکاری دباؤ بناتی ہے۔<ref>"[http://www.aip.de/groups/sternphysik/stp/dust-env_neu.html دھول کے غلاف] {{wayback|url=http://www.aip.de/groups/sternphysik/stp/dust-env_neu.html |date=20161001214442 }}"۔ نجمی طبیعیات۔ ایسٹرو فزیکل انسٹی ٹیوٹ پوٹس ڈیم۔ حاصل کردہ 7 اپریل 2014ء</ref>
 
 O اور B قسم کے ضخیم ستاروں میں نجمی ہوائیں کم کمیت اور کم کھونے کی شرح سے  تاہم بلند سمتی رفتار سے چلتی ہیں ۔ یہ ہوائیں بھاری عناصر جیسے کاربن اور نائٹروجن کی گمکی جذبی خطوط پر پڑنے والے تابکاری کے دباؤ سے پیدا ہوتی ہیں۔<ref>کیسٹر، جے؛ ایبٹ، ڈی سی؛ کلین، آر آئی (1975ء)۔ "O ستاروں میں تابکاری سے پیدا ہونے والی ہوائیں"۔ ایسٹرو فز جے 195: 157–174. Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1975ApJ...195..157C 1975ApJ...195..157C]. doi:[https://dx.doi.org/10.1086/153315 10.1086/153315]</ref> یہ بلند توانائی کی نجمی ہوائیں  نجمی ہوائی بلبلوں کو اڑا دیتی ہیں۔