حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جس، ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 7:
نسیج یا tissue کا لفظ [[سائنس]]ی مضامین (حیاتیاتی و غیر حیاتیاتی دونوں) میں بکثرت آتا ہے اور اس کے اردو متبادل کے بارے میں گمان ہے کہ متعدد اردو لغات میں خاصے مختلف الفاظ پائے جاتے ہیں جس کی چند وجوہات میں 1- کچھ لغات کا عربی کی جانب اور کچھ کا فارسی کی جانب رجحان 2- لفظ کو اردو زدہ کرنے یا اردو ادائیگی سے قریب تر کرنے کی کوشش اور 3- لفظ tissue کے پس منظر اور اس کے متعدد شعبہ جات حیاتیات و طب میں استعمال سے ناواقفیت شامل ہوسکتی ہیں۔ اس مضمون میں وجہ تسمیہ دینے کی وجہ ممکنہ حد تک اس ابہام کو دور کر کہ قاری کا دائرۃ المعارف پر اعتماد قائم رکھنا ہے۔
=== انگریزی وجہ تسمیہ ===
موجودہ انگریزی میں مستعمل لفظ tissue کا لفظ اصل میں قدیم [[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]] کی ایک اصطلاح tissu سے آیا ہے جو بذات خود [[لاطینیہ]] زبان کے tistre اور اس سے قبل teks سے آتا ہے۔<ref>ایک انگریزی موقع برائے [[آن لائن]] [[لغت]] پر [http://www.bartleby.com/61/34/T0233400.html tissue کی اصل الکلمہ کا بیان۔] {{wayback|url=http://www.bartleby.com/61/34/T0233400.html |date=20080510154421 }}</ref> teks کا لفظ بنیادی طور پر ([[کپڑا]] وغیرہ) [[بننا|بُنائی]] (woven / knitting) اور گوتھنے یا تانے بانے کے مفہوم میں بتایا جاتا ہے اور بعض لغات کے مطابق یہ [[لاطینی زبان]] میں بھی [[يونانی|یونانی]] سے داخل ہوا ہے جس سے ماخوذ ہونے والے ایک اور لفظ teksna کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ فن اور مہارت کے مفہوم کی وجہ سے اسی سے آج کا موجودہ لفظ برائے [[ٹیکنالوجی|technology]] بھی ماخوذ کیا گیا ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ لفظ teks کو [[ہند۔یورپی زبانیں|ہند یورپی زبانوں]] ([[سنسکرت]]) کے ایک لفظ taksan سے بتایا جاتا ہے اور جو بنیادی طور پر [[نجارت|ترکھان]] اور بنانے والے کے معنوں میں بھی آتا ہے اور اسی سے یہ یونانی اور پھر لاطینیہ میں تانے بانے (texture) کے مفہوم میں آیا اور پھر اسی تانے بانے کے مفہوم کو انسانی خلیات اور ان کی [[پیوندی نسیج]] کے تانے بانے سے مشابہت دیکر پہلی بار لگ بھگ [[1800ء]] کے قریب سے یہ [[حیاتیات]] میں اپنے موجودہ tissue کے معنوں میں دیکھا جا رہا ہے۔
 
=== اردو وجہ تسمیہ ===