"نسیجی انجینئرنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Fixed the bogus file option lint error
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6:
== موجودہ استعمالات ==
=== انبعاث ِجلد ===
نسیجی انجینئر میں اب تک کی جانے والی سب سے زیادہ تحقیق [//ur.wiktionary.org/wiki/Main_Page انبعاث ِجلد] {{wayback|url=http://www.news.wisc.edu/packages/stemcells/labphotos.html |date=20060627204204 }}، یعنی ناکارہ یا ضائع ہوجانے والی جلدی نسیج کی دوبارہ نمو ([//ur.wiktionary.org/wiki/Main_Page تولدمجدد]) سے مطالق ہے جسمیں بقری [[کولیجن]] (گائے سے حاصل کردہ پروٹین، کولیجن) سے ایک رقیق اور پردہ کی مانند اسفنج تیار کیا جاتا ہے پھر اس کے اوپر انسانی کھال سے لیے گئے خلیات باریک بینی اور لطیف و نازک حکمت کے تحت بچھا کر اِستِـنبات یا culture (ایک طرح کا غذائی مادہ جو عموماً نیم مائع حالت میں ہوتا ہے اور تجربہ گاہوں میں بیکٹیریا کو پالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے) میں سیــراب رکھا جاتا ہے اور انکی پرورش کی جاتی ہے، اس طرح کھال سے حاصل کردہ چند خلیات اپنی تعداد میں اضافہ کرتے چلے جاتے ہیں اور پھل پھول کر انسانی جلد تیار کردیتے ہیں یوں حاصل ہونے والی جلد کو استنباتی جلد (cultured skin) یا جلد ِنسیجی انجینئر (tissue-engineered skin) کہا جاتا ہے۔ یہ استنباتی جلد، جلنے یا کسی اور طرح ضائع ہوجانے والی انسانی جلد کے علاج میں استعمال کی جاتی ہے۔ ضائع ہوجانے پر باقی ماندہ تھوڑی بہت جلد سے چند خلیات لے کر استنباتی جلد تیار کرنے کا طرزعلاج امریکا میں جاری ہے اور جلد ہی جاپان میں بھی شروع ہوجائے گا۔ (پاکستان کے بارے میں ہمارے پاس کوئی معلومات نہیں، اگر آپ اس بارے میں خبر رکھتے ہیں تو براہ کرم اس کا اضافہ مضمون میں کردیجیئے)
 
=== انبعاث ِاستخوان و دیگر عظماتی نسیجات ===