"وحید الدین خاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 13:
== ماہ نامہ الرسالہ ==
الرسالہ نامی ایک ماہ نامہ جو [[اردو]] اور [[انگریزی زبان]] میں شائع کیا جاتا ہے۔ الرسالہ ([[اردو]]) کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے اور الرسالہ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]) کا خاص مقصد اسلام کی دعوت کو عام انسانوں تک پہنچانا ہے، دور جدید میں الرسالہ کی تحریک، ایک ایسی اسلامی تحریک ہے جو مسلمانوں کو منفی کاروائیوں سے بچ کر مثبت راہ پر ڈالنے کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہے۔ مولانا لکھتے ہیں کہ{{اقتباس| [[1976ء]] میں الرسالہ کے اجراء کے بعد سے جو کام میں کررہاہوں،اس کا ایک خاص پہلو یہ ہے کہ میں مسلمانوں کو یہ سبق دے رہاہوں،کہ وہ منفی سوچ سے اوپر اٹھیں اور مثبت سوچ کا طریقہ اختیار کریں}} <ref>مولانا وحید الدین خاتون اسلام ،ص:203</ref>
الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن مولانا کی دختر '''محترمہ ڈاکٹر [[فریدہ خانم]] '''[http://www.jmi.nic.in/FHum/farida_is.htm] {{wayback|url=http://www.jmi.nic.in/FHum/farida_is.htm |date=20090428175926 }} کی تنہا کوششوں سے [[1984ء]] میں جاری ہوا اور اب تک جاری ہے،مولانا کی اردو کتب کے جو انگریزی ترجمے شائع ہوئے ہیں وہ تمام تر ڈاکٹر فریدہ خانم کی تنہا کوششوں کا نتیجہ ہے۔ جس کا اعتراف مولانا نے اپنی ڈائری ([[1990ء]] - [[1989ء]]) کے صفحہ 85 میں کیاہے۔
 
== سفرنامے ==