"ٹرائیٹیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 89:
ٹرائیٹیئم کی تابکاری 9650 کیوری فی گرام ہوتی ہے۔<br/>
تابکاری کے نتیجے میں ٹرائیٹیئم سے خارج ہونے والے [[برقیہ|الیکٹران]] کی زیادہ سے زیادہ توانائی 18.6 keV ہوتی ہے جبکہ اوسط [[توانائی]] 5.7 keV ہوتی ہے۔ اتنی کم توانائی کا الیکٹران ہوا میں صرف 6 ملی میٹر کا سفر طے کر سکتا ہے اور انسانی کھال کی بیرونی ترین مردہ سطح سے گزر کر جسم کے اندر نہیں جا سکتا۔ اس لیے ٹرائیٹیئم کی تابکاری زیادہ خطرناک نہیں ہوتی۔ البتہ اگر یہ گیس سونگھ لی جائے تو اس کی [[تابکاری]] ضرر رساں ہو سکتی ہے۔<br/>
[[گیگر کاونٹر]] ایک ایسا آلہ ہوتا ہے جو تابکاری کی موجودگی بتاتا ہے۔ لیکن ٹرائیٹیئم کی beta تابکاری اتنی کم ہوتی ہے کہ گیگر کاونٹر اسے پکڑ نہیں پاتا۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.iem-inc.com/prmade6.html] |title=آرکائیو کاپی |access-date=2013-10-30 |archive-date=2010-11-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20101120022504/http://www.iem-inc.com/prmade6.html |url-status=dead }}</ref>
[[فائل:Tritium-watch.jpg|تصغیر|upright|بائیں|اندھیرے میں چمکتی ہوئی گھڑی میں ٹرائیٹیئم کے مرکبات ہوتے ہیں۔]]
[[فائل:Handgun Tritium Night Sights.png|تصغیر|بائیں|پستول کی پشت پر دو ٹرائیٹیئم بلب اندھیرے میں نشانہ لگانے میں مدد دیتے ہیں۔]]