"آغا میر سید محمد باقر موسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 29:
 
== پیش منظر نامہ ==
ملحقہ دیہات کے دیہاتی ہر جمعرات کو یہاں [[سورہ فاتحہ|فاتحہ]] اور [[دعا|دعا کی ادائیگی کے]] لیے آتے ہیں۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.wilayattimes.com|title=wilayat Times|website=www.wilayattimes.com}}</ref> آغا میر سید محمد باقر موسوی کا مزار دیوار سے گھیرا ہوا ہے اور مزار کا رنگ گہرا سبز ہے۔ پوری عمارت کی دیکھ بھال کے لیے 1990ء میں ایک علاحدہ کمیٹی قائم کی گئی تھی۔ یہ ''آستان ویلفیئر کمیٹی'' عمارت کے تمام فنڈز جمع کرتی ہے اور اس کی سربراہی صدر کرتا ہے۔ مشہور مرسیہ خانی [[آستان بنڈار]]<ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.facebook.com/wahabpora#|archiveurl=https://archive.today/20141002040124/https://www.facebook.com/wahabpora#|title=Wahabpora Budgam|date=2 October 2014|archivedate=2 October 2014}}</ref> ہر سال اگست یا ستمبر میں مزار پر منعقد ہوتا ہے۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.Budgam.nic.in|title=:: District Budgam (Official website) ::|website=www.budgam.nic.in|access-date=2021-01-19|archive-date=2021-01-11|archive-url=https://web.archive.org/web/20210111095753/https://budgam.nic.in/|url-status=dead}}</ref>
 
== زیارت کا قریب ==