"خواجہ درویش محمد تونسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ہو گیا؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 35:
 
== سیرت وخصائص ==
خواجہ درویش محمد مادر زاد ولی تھے۔ آثارِ سعادت آپ کی پیشانی سے بچپن ہی سے ظاہر تھے۔ آپ نےکبھی پوری روٹی نہیں کھائی، نصف خود کھاتے اور نصف خدا کی راہ میں صدقہ کردیتے۔ دورانِ تعلیم سبق سے فراغت کے بعد درویشوں کے کپڑے سیتے۔ اسی طرح مدرسے کےطلباء کی بہت خدمت کرتےتھے۔ <ref>تذکرہ خواجگان چشت اہل بہشت جلد سوم مولف خواجہ غیاث اللہ سلیمانی صفحہ 92</ref> <ref>[{{Cite web |url=http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-darwesh-muhammad-tansvi |title=ضیائے طیبہ] |access-date=2019-07-23 |archive-date=2020-08-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200810034857/http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-darwesh-muhammad-tansvi |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==