"قومی درسیات کا خاکہ، 2005ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 44:
'''[[کمپیوٹر]]''' - {{و}}اسکولوں میں کمپیوٹر کی تعلیم کا مقصد یہ ہے کہ پہلے سے طے شدہ نتائج کے حصول کی بجائے طلبہ کے اندر 16 تشریحی استدلال کا ملکہ اور اعلی صلاحیتیں بیدار ہوں۔ طلبہ کو محض صارفین بنانے کی بجائے ان کے اندر علم کے ماخذوں تک پہنچنے، انہیں بیان کرنے اور معلومات کو اپنے الفاظ میں تحریر کرنے کا ملکہ پیدا کیا جائے۔ نصاب تعلیم کی تنفیذ کے لچک دار نمونوں کو متعارف، انفرادی تعلیم کے طریقوں سے روشناس اور کم از کم ابتدائی تعلیم کے دوران میں نصاب تعلیم کے لچک دار مواد اور امتحان کے لچک دار نمونوں کے استعمال کی ترغیب دی جائے۔<ref name="Link 4">{{cite web|last1=ٹیکنالوجی|first1=تعلیم|title=NAtional focus group|url=http://www.ncert.nic.in/new_ncert/ncert/rightside/links/pdf/focus_group/educational_technology.pdf|website=http://www.ncert.nic.in/new_ncert/ncert/rightside/links/pdf/focus_group/educational_technology.pdf|publisher=NCF|accessdate=25 ستمبر 2015ء}}</ref>
 
'''[[سائنس]]''' - {{و}}سائنسی علوم کے طریقہ تدریس میں براہ راست سائنسی حقائق، اصولوں اور ان کے اطلاق کو پیش نظر رکھیں، نیز سائنسی معلومات کی تصدیق و تخلیق کی جانب رہنمائی کرنے والے طریقوں کے افہام اور مطلوبہ صلاحیتوں کو بیدار کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔ تاکہ طلبہ کے اندر سائنس کا تاریخی اور ارتقائی تناظر پروان چڑھے؛ وہ سائنس کو ایک معاشرتی مہم باور کریں؛ سائنس، [[ٹیکنالوجی]] اور معاشرہ کی سطح پر درپیش مقامی و عالمی مسائل اور مشکلات کو سمجھ سکیں؛ اپنے دائرہ کار میں داخل ہونے اور کامیاب بننے کے لیے ضروری معلومات اور عملی تکنیکی صلاحیتیوں سے بہرہ ور ہوں؛ فطری تجسس، جمالیاتی حس اور سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ان کی تخلیقی صلاحیت نشو و نما پائے؛ امانت، ہم آہنگی اور باہمی تعاون کی قدروں کو اخذ کریں؛ ماحول کا تحفظ، سائنسی مزاج اور تنقیدی ذہن بیدار ہو اور وہ خوف اور تعصب کی منفی کیفیتوں سے آزاد ہوں۔<ref name="Link 5">{{cite web|last1=سائنس|first1=تعلیم|title=National focus groups|url=http://www.ncert.nic.in/new_ncert/ncert/rightside/links/pdf/focus_group/science.pdf|website=http://www.ncert.nic.in/new_ncert/ncert/rightside/links/pdf/focus_group/science.pdf|publisher=NCF|accessdate=25 ستمبر 2015ء|archive-date=2018-07-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20180729145309/http://www.ncert.nic.in/new_ncert/ncert/rightside/links/pdf/focus_group/science.pdf|url-status=dead}}</ref>
 
'''[[معاشرتی علوم]]''' - {{و}}اسکولوں میں طلبہ کو معاشرتی سائنس کی تعلیم دینے کا مقصد یہ ہے کہ وہ مستقبل میں اپنے لیے مناسب اور موزوں شعبوں اور میدان عمل کو منتخب کر سکیں۔ چنانچہ انہیں متفرق شعبوں کی معلومات حاصل کرنے کی ترغیب دیں، مستقبل کے ان معماروں میں مشکلات کو حل کرنے کی صلاحیت اور تخلیقی سوچ پیدا کریں، مخصوص اور چنندہ شعبوں کی معلومات حاصل کرنے کے مختلف طریقوں سے طلبہ کو آگاہ کریں اور نتائج تک پہنچنے، نیز علم و عمل کے نئے افق تک پہنچنے اور ان میں بصیرت پیدا کرنے میں ان کا تعاون کریں۔<ref name="Link 6">{{cite web|last1=معاشرتی سائنس|first1=تعلیم|title=National focus group|url=http://www.ncert.nic.in/new_ncert/ncert/rightside/links/pdf/focus_group/social_sciencel.pdf|website=http://www.ncert.nic.in/new_ncert/ncert/rightside/links/pdf/focus_group/social_sciencel.pdf|publisher=NCF|accessdate=25 ستمبر 2015ء|archive-date=2016-03-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20160306134226/http://www.ncert.nic.in/new_ncert/ncert/rightside/links/pdf/focus_group/social_sciencel.pdf|url-status=dead}}</ref>
 
'''[[فنون لطیفہ کی تعلیم]]''' - {{و}}اسکولوں میں [[فنون لطیفہ]] کی تعلیم کا مقصد یہ ہے کہ طلبہ کی شخصیت کا ارتقا اور ان کی ذہنی نشو و نما ہو سکے، نیز ان کے اندر تہذیبی و ثقافتی ورثوں اور معاشرے کے دوسرے افراد کے کاموں اور ان کی خدمات کے تئیں احترام پیدا ہو۔<ref name="link 7">{{cite web|last1=تھیٹر|first1=فنون لطیفہ، موسیقی، رقص اور|title=National focus group|url=http://www.ncert.nic.in/new_ncert/ncert/rightside/links/pdf/focus_group/art_education.pdf|website=http://www.ncert.nic.in/new_ncert/ncert/rightside/links/pdf/focus_group/art_education.pdf|publisher=NCF|accessdate=25 ستمبر 2015ء}}</ref>