"چین میں نقل و حمل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 10:
== شاہراہیں ==
{{اصل|چین قومی شاہراہیں}}
چین میں پہلی ریاستی [[شاہراہ]] دو ہزار سال قبل [[چن خاندان]] کے دور میں بنی جب [[چن شی ہوانگ]] نے 750 کلومیٹر (470 میل) [[شاہراہ]] تعمیر کروائی جو دفاعی حکمت عملی تک تحت [[دار الحکومت]] [[شیانیانگ]] کو شمالی سرحدی شہر [[اوردوس شہر|اوردوس]] سے ملاتی تھی۔ <ref>{{cite web|url=http://www.xinhuanet.com/english/2016-10/26/c_135782605.htm|title=Exhibition unveils China's ancient "state highway" in Qin Dynasty|date=2016-10-26|publisher=Xinhua|accessdate=2016-10-26|archive-date=2018-01-30|archive-url=https://web.archive.org/web/20180130091256/http://www.xinhuanet.com/english/2016-10/26/c_135782605.htm|url-status=dead}}</ref> جدید چین میں شاہراہوں کا جال ہے، [[2004ء]] کے اختتام تک [[شاہراہ]]وں کی کل لمبائی 1.871 ملین کلومیٹر تک پہنچ گئی، بشمول 34،300 کلو میٹر (21،300 میل) طویل جدید نقل و حمل کے ایکسپریس ویز جو دنیا بھر میں دوسرا درجہ رکھتے ہی۔ چین اس وقت بھی ملک بھر میں شاہراہوں پر بھاری سرمایہ لگا رہا ہے، جس کی بدولت 2030ء تک چین میں 119 شاہرائیں ہوں گی، جن کی مجموعی لمبائی 265،000 کلو میٹر (165،000 میل) ہو گی۔چین قومی شاہراہوں پر عمومی حد [[رفتار]] 100 کلومیٹر/گھنٹہ ہے چین قومی شاہراہوں پر عمومی حد [[رفتار]] 100 کلومیٹر/گھنٹہ ہے۔
== ہوابازی ==
|