"کابینہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 3 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 169:
[[فروری]] [[2009ء]] میں [[خواجہ محمد خان ہوتی]] نے اپنی جماعت [[عوامی نیشنل پارٹی]] کی قیادت سے اختلافات کے باعث انسداد منشیات کی وزارت سے استعفی دے دیا۔
 
[[2009ء]] میں ہی [[رحمٰن ملک]] کو مشیر داخلہ سے وزیر داخلہ قرار دے دیا گیا کیونکہ ایوان بالا [[سینیٹ پاکستان|سینیٹ]] کے رکن بن گئے۔ علاوہ ازیں [[فاروق نائیک]] کے چیئرمین سینیٹ بننے کے بعد [[سید مسعود کوثر]] کو مشیر قانون و انصاف قرار دے دیا گیا۔ اسی سال [[رضا ربانی]] اور [[شیری رحمٰن]] نے بھی مبینہ طور پر جماعت کی قیادت سے اختلاف کے باعث کابینہ سے استعفا دے دیے ۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/Regional/Islamabad/14-Mar-2009/4301 رضا ربانی نے استعفیٰ دے دیا] {{wayback|url=http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/Regional/Islamabad/14-Mar-2009/4301 |date=20120112012732 }} روزنامہ نوائے وقت، 14 مارچ 2009ء</ref><ref>[http://www.thearynews.com/urdusite/newsdetail.asp?nid=22252&com=1 شیری رحمٰن کا استعفا منظور، کائرہ کو اضافی چارج دے دیا گیا]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }} - [[اے آر وائی نیوز|اے آر وائی ون ورلڈ]]، 14 مارچ 2009ء</ref> شیری رحمٰن کی جگہ [[قمر زمان کائرہ]] کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بنایا گیا۔
 
ڈاکٹر عاصم حسین کے استعفے کے بعد حکومت نے اگست [[2009ء]] میں وزیر برائے تیل و قدرتی وسائل سید نوید قمر کو وزارت نجکاری کا اضافی عہدہ عطا کیا ۔<ref>[http://202.83.164.26/wps/portal/Mopnr/!ut/p/c1/04_SB8K8xLLM9MSSzPy8xBz9CP0os_hQN68AZ3dnIwML82BTAyNXTz9jE0NfQwNDE_1wkA6zeAMcwNFA388jPzdVvyA7rxwAicV1Mg!!/dl2/d1/L2dJQSEvUUt3QS9ZQnB3LzZfVUZKUENHQzIwODdTNTAyRUlOMzQxTTEwOTQ!/?WCM_GLOBAL_CONTEXT=/wps/wcm/connect/MopnrCL/ministry/about/minister+for+ministry+of+petroleum سید نوید قمر کا تعارفی صفحہ]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> تاہم دسمبر 2009ء میں وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر رد و بدل کرتے ہوئے حکومت نے ان سے یہ عہدہ [[وقار احمد خان]] کو منتقل کر دیا گیا جو پہلے وزیر سرمایہ کاری کے فرائض انجام دے رہے تھے<ref name="search.jang.com.pk">[http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=395298 2 وزارتیں ختم، 4 وزراء کے محکمے تبدیل]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }} - روزنامہ جنگ کراچی، 16 دسمبر 2009ء</ref> علاوہ ازیں دسمبر [[2009ء]] میں دیگر تبدیلیوں میں [[میر ہزار خان بجارانی]] سے وزارت تعلیم کا قلمدان واپس لے کر انہيں وزیر صنعت و پیداوار بنا دیا گیا جبکہ وزیر صنعت و پیداوار [[منظور وٹو]] کو وزارت امور کشمیر و شمالی علاقہ جات کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ حکومت نے ساتھ ہی وزارت سرمایہ کاری اور وزارت ترقیات و منصوبہ بندی کے خاتمے کا بھی اعلان کیا اور ان محکموں کو [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] کے ماتحت کر دیا<ref name="search.jang.com.pk"/>۔
== مزید دیکھیے ==
* [[حکومت پاکستان]]