"کنگڈم آف ہیون (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27:
}}
[[2005ء]] میں پیش کی گئی ایک شاہکار فلم جس کے ہدایت کار اور پیش کار [[رڈلے اسکاٹ]] تھے جبکہ کہانی [[ولیم موناہن]] نے تحریر کی۔ فلم میں [[اورلینڈو بلوم]]، [[ایوا گرین]]، [[جیریمی آئرنز]]، [[ڈیوڈ تھیولز]]، [[مورٹن سوکاس]]، [[برینڈن گلیسن]]، [[الیگزینڈ صدیق]]، [[غسان مسعود]]، [[ایڈورڈ نورٹن]]، [[جان فنچ]]، [[مائیکل شین]] اور [[لیام نیسن]] نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
فلم کی کہانی 12 ویں صدی کی [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے دوران ایک [[لوہار]] ([[بیلین آف ابیلن]]) کے گرد گھومتی ہے جو بعد ازاں [[بیت المقدس|یروشلم]] کو مسلمانوں سے بچانے کے لیے جنگ میں حصہ لیتا ہے۔ [[جامعہ کولمبیا]] میں ایرانی علوم کے معلم [[حامد دباشی]] صلیبی جنگوں کے حوالے سے فلم کے اعلٰی ترین مشیر تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.hamiddabashi.com/film.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2008-02-14 |archive-date=2008-02-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080215232448/http://www.hamiddabashi.com/film.html |url-status=dead }}</ref>
بیشتر فلم بندی [[مراکش]] کے علاقے [[اورزازات]] میں ہوئی جہاں رڈلے اسکاٹ اس سے قبل [[گلیڈی ایٹر (فلم)|گلیڈی ایٹر]] اور [[بلیک ہاک ڈاؤن (فلم)|بلیک ہاک ڈاؤن]] جیسی شہرۂ آفاق فلمیں بنا چکے تھے۔ فلم بندی کے لیے صحرا کے وسط میں قدیم یروشلم کی طرز کا ایک شہر بسایا گیا۔ مراکش کے علاوہ فلم کے چند مناظر (خصوصاً قلعوں کے مناظر ) [[اشبیلیہ]]، [[ہسپانیہ|اسپین]] میں بھی فلمائے گئے۔<ref>Cinemareview.com "Kingdom of Heaven- Production Notes" web: http://www.cinemareview.com/production.asp?prodid=2960</ref>
بتایا جاتا ہے کہ حکومت مراکش نے جنگوں کے مناظر کی فلمبندی کے لیے بڑی تعداد میں فوجی بھی مہیا کیے تھے۔