"کینیڈا میں پنجابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 23:
# '''ہرجیت سجن''' ملک کے وزیر دفاع بنے ہیں۔
# '''امرجیت سوہی''' بنیادی ڈھانچوں کے معاملات کے وزیر بنے ہیں۔ یہ ماضی میں بس ڈرائیور تھے۔
# '''نودیپ بینس''' کو کابینی وزیر بنایا گیا ہے۔<ref>https://www.indiacurrents.com/articles/2015/11/04/punjabi-becomes-third-official-language-canadas-parliament{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== سرکاری موقف ==
کئی کینیڈائی ادارے جیسے کہ آئی سی بی سی اپنی خدمات پنجابی بھی میں فراہم کر رہے ہیں۔ ''ہم پنجابی بولتے ہیں'' (''انگریزی'':`We Speak Punjabi’) کئی بینکوں، اسپتالوں، سٹی ہالوں، کریڈٹ یونینوں اور دیگر مقامات پر آویزاں ہے۔ [[1994ء]] سے پنجابی برٹش کولمبیا کے اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تسلیم شدہ چھ ثانوری زبانوں میں سے ایک ہے۔ اس زبان کو کئی اور صوبائی اسکولوں میں بھی پڑھایا جا رہا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://newseastwest.com/punjabi-language-keeps-growing-in-canada-in-2015/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-07-31 |archive-date=2016-04-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160426171053/http://newseastwest.com/punjabi-language-keeps-growing-in-canada-in-2015/ |url-status=dead }}</ref>
 
== کینیڈا میں پنجابی زبان کی زندہ ثقافت ==