"ہندو مندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
[[ہندو مت|ہندوؤں]] کی عبادت گاہ کو مندر کہتے ہیں، جہاں ہندو دیوی دیوتاؤں کی [[مورتی|مورتیاں]] رکھی ہوتی ہیں۔ اور یہ مندر ان ہی کے جانب منسوب ہوتے ہیں۔ مثلًا [[شیو]] سے مراد وہ مندر ہے جہاں ہندوؤں کے بھگوان [[شیو]] کی پرستش کی جاتی ہے۔ سرسوتی مندر وہ مندر ہے جہاں ہندو عقیدے میں مطابق علم و دانش کی دیوی سرسوتی کی پرستش کی جاتی۔ ہندوؤں میں سروسوتی دیوی کا سب سے مشہور مندر [[تلنگانہ]] ریاست کے [[نظام آباد ضلع]] کے [[باسر]] مقام پر پے۔ اسی ہندوؤں میں دولت اور آسودگی کی دیوی [[لکشمی]] کے لیے جو مندر تعمیر کی جاتی ہے، لکشمی مندر کہلاتی ہے۔ ان معروف دیوی اور دیوتاؤں کے علاوہ ہندوؤں میں کئی ہزار دیوی اور دیوتا ہیں اور سب کے نام پر منادر تعمیر کیے گئے ہیں۔
 
کچھ اہم شخصیات کے نام پر بھی منادر بنائے جا چکے ہیں۔ ان بھارت میں عام طور سے بابائے قوم تسلیم کیے گئے [[موہن داس کرم چند گاندھی]] ہیں، جنہیں عوام میں مہاتما گاندھی کہا جاتا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.telanganatourism.gov.in/partials/destinations/divine-destinations/nalgonda/mahatma-gandhi.html |title=Divine Destinations in Telangana :: Telangana Tourism<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2018-05-21 |archive-date=2018-06-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180609234119/http://www.telanganatourism.gov.in/partials/destinations/divine-destinations/nalgonda/mahatma-gandhi.html |url-status=dead }}</ref> اس کے علاوہ ان کے قاتل [[نتھو رام گوڈسے]] کے نام پر بھی بھارت میں مندر موجود ہیں۔ <ref>[https://www.indiatoday.in/india/story/nathuram-godse-hindu-mahasabha-mahatma-gandhi-gwalior-shivraj-chauhan-1087433-2017-11-16 Temple for Nathuram Godse: Hindu Mahasabha lays foundation stone in Gwalior | IndiaToday<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
مذہبی روایت کی بنا پر اکثر یہ مندر [[دریا|دریاؤں]] اور [[چشمہ|چشموں]] کے کنارے یا [[جغرافیائی چوٹی|پہاڑوں کی چوٹی]] پر بناےٴ جاتے ہیں۔ حالاں کہ ایسے منادر کی کمی نہیں جو زمین ہی حدود میں سمٹے ہوئے ہیں۔