"ہیلمٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 11:
 
===پاکستان===
[[پاکستان]] میں [[کراچی]] کی ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف [[ستمبر]] [[2017ء]] میں زبردست کارروائی شروع کی۔ پہم کے پہلے ہی دن 2 ہزا سے زائد بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل چلانے والوں کے چالان کیے جاچکے ہیں۔ بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کم سے کم چالان 150 سو روپے اور زیادہ سے زیادہ چالان 2 سو روپے کا ہے۔ اسی طرح کی کارروائیاں اور مہمات اور شہروں میں بھی کیے گئے کیوں کہ ملک میں ہیلمٹ کے بنا دو پہیوں کی گاڑی چلانا منع ہے۔<ref>{{Cite web |url=https://www.jasarat.com/2017/09/15/helmet-no-wear-to-2-thousandmeteric-hundred/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-12-03 |archive-date=2017-12-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171208233804/http://www.jasarat.com/2017/09/15/helmet-no-wear-to-2-thousandmeteric-hundred/ |url-status=dead }}</ref>
 
==حوالہ جات==