"یوکرین کی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 72:
== زبان اور روزانہ زندگی ==
اا تا 23 دسمبر 2015 کو '''رازم کو سنٹر''' نے یوکرین کے تمام علاقوں میں رائے شماری کی جس میں رشیا کا اضافہ کردہ کریمیا اورعلاحدہ پسندوں کے زیر قبضہ علاقے ڈونسٹکس اور لوحانکس شامل نہیں تھے۔ رائے شماری میں یہ بات سامنے آئی کہ 60 % یوکیرین کو اپنی مقامی زبان سمجھتے ہیں، جبکہ 15% رشین زبان کو اپنی مقامی زبان کا درجہ دینے ہیں۔ 22% ایسے لوگ ہیں جو دونوں زبانوں کو مشترکہ طور پر استعمال کرتے ہیں۔ 2% لوگ کوئی اور زبان کو مقامی زبان کا درجہ دیتے ہیں۔ '''یوکرینی''' یا '''رشین''' دونوں زبانوں کو بطور ترجیحی زبان کے اپنانے والے لوگ 37% ہیں جبکہ 21% لوگ ذو لسانی ہیں۔ یہ رائے شماری 1% کے فرق کا امکان کے ساتھ 10،071 اشخاص کے درمیان کی گئی تھی۔<ref>http://www.pravda.com.ua/news/2016/06/7/7111058/</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.uceps.org/upload/Identi-2016.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-10-12 |archive-date=2016-06-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160613074920/http://www.uceps.org/upload/Identi-2016.pdf |url-status=dead }}</ref>
== علاقائی زبانیں ==
پیش کیے گئے قانونی '''بل برا ئے پالیسی ریاستی زبان''' ،جسے ورکھونا ردا نے اگست 2012 کو قانون کا درجہ دیا تھا، کی رو سے ایسی زبانوں جو 10 فی صد سے زیادہ عوام میں بولی جاتی ہیں انھیں '''علاقائی''' کا درجہ دیا جا سکتا ہے۔ جہاں یوکرینی زبان کو ریاست بھر میں دفتری زبان کی حیثیت حاصل ہے وہیں حکومت کے تعلیمی ،عدلیہ اور دیگر مقامی ادارجات میں دیگر زبانوں کو بھی رابطہ کی زبان کے طور پر قبول کر لیا گیا۔<ref>http://www.pravda.com.ua/news/2016/06/7/7111058/</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.uceps.org/upload/Identi-2016.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-10-12 |archive-date=2016-06-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160613074920/http://www.uceps.org/upload/Identi-2016.pdf |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
|