6 اکتوبر 2008ء کو کراچی کے ایک روزنامے [[روزنامہ امت|امّت]] میں شائع ہونے والے مضمون۔<ref>[http://archive.dictatorshipwatch.com/upload/rte/zaid_zaman_hamid_article_by_fayaz_alam.gif جسارت اخبار کا عکس]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }} (امت اخبار کے مضمون کا عکس آن لائن پتہ تبدیل یا ختم ہوجانے کی صورت میں [[:تصویر:Zaid-hamid-1.GIF|یہاں دیکھا جاسکتا ہے]])</ref> کے مطابق 2000ء میں کراچی کے ایک شخص یوسف علی نے نبوّت کا جھوٹا دعویٰ کیا جس کو لاہور ہائیکورٹ نے ناقابل تردید ثبوت کی بنا پر [[سزائے موت]] سنادی تھی۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.dictatorshipwatch.com/2008/11/04/verdict-against-yusuf-kazzab-published-in-book-form-and-its-foreword-by-ismail-qureshi-adv-mentioning-zz-hamid.html |title=یوسف کے بارے میں مضمون] |access-date=2009-10-07 |archive-date=2009-07-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20090720015047/http://www.dictatorshipwatch.com/2008/11/04/verdict-against-yusuf-kazzab-published-in-book-form-and-its-foreword-by-ismail-qureshi-adv-mentioning-zz-hamid.html |url-status=dead }}</ref> لیکن بعد از کافی علما نے یوسف کے حق میں بیان دیے کہ یوسف پہ لگایا جانا والا الزام غلط تھاکہ اسں نے نبوت کا دعویٰ کیا۔ اور یہ الزام بھی غلط ہے کہ یوسف نے زید حامد کو اپنا خلیفہ بنایا تھا اس حوالے سے کراچی کے ایک ہفت روزہ [[تکبیر]] میں اس حوالہ سے کافی مواد شائع ہوا جس میں موجودہ زید حامد کو زید زمّان بتایا گیا ہے کہا جاتا ہے کہ زید حامد نے اس حوالے سے کافی ترد یدی بیان دے چکے ہیں کہ یوسف کی اپنی سوچ سے میرا کوئی واسطہ نہیں،اور کہا میں حضرت محمدؐ کوآخری نبی اور ختم نبوتؐ پہ یقین رکھتا ہوں۔