"مظفر وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
3 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 44:
== مظفر وارثی بحثیت نعت خواں و نعت گو شاعر ==
 
صاحب ِ طرز شاعر مظفر وارثی نعتیہ منظر نامے کے اہم نعت گو شاعر ہیں۔ انہوں نے نعتیہ شاعری کو کیف و مستی کی نئی طرز سے روشناس کرایا جس میں لفظ وجد کرتے نظر آتے ہیں۔ نعت سے متعلقہ شاید ہی کوئی ایسی سماعت ہو جس نے ان کے مشہور کلام "[http://www.naatkainaat.org/index.php?title=الہام_جامہ_ہے_ترا_۔_مظفر_وارثی یا رحمتہ اللعالمین]" اور "[http://www.naatkainaat.org/index.php?title=کوئی_تو_ہے_جو_نظام_ہستی_چلا_ رہا_ہے_۔_مظفر_وارثی کوئی تو ہے جو نظام ہستی ]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }} نہ سن رکھیں ہوں۔ " مظفر وارثی " کو پرائیڈ آف پرفارمنس بھی ان کی نعتیہ خدمات کی وجہ سے ملا ۔
 
== مشہور کلام ==