"بزم اردو لائبریری (ویب سائٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27:
تکنیکی تعاون اور وسائل کی کمی کے باوجود [http://www.oxwall.org آکس وال] نامی اوپن سورس سافٹ ویئر کی مدد سے سیف قاضی نے 26 جنوری 2013ء کو بزم اردو سوشل نیٹورک نام سے ایک ویب سائٹ شروع کی<ref>[http://www.siasat.com/news/bazm-e-urdu-social-network-lunched-402242/سیاست اخبار، حیدرآباد، پر لائبرری بزم اردو کے لانچنگ کی خبر]</ref> اور اس کے چند مہینوں بعد [http://www.wordpress.org ورڈ پریس] نامی سی ایم ایس کی مدد سے بزم اردو لائبریری کی ویب سائٹ تیار کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیف قاضی پیشے سے ڈاکٹر ہیں اور یہ دونوں ویب پورٹلس بنانے سے پہلے وہ ویب ڈیولپمنٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے۔<ref>[http://saifsstuff.blogspot.in/2014/03/Story-Bazme-urdu-libray.html/ سیف سٹف بلاگ پر لائربری بزم اردو کی کہانی۔ ]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
اس آنلائن لائبریری میں کتابوں کی جمع و ترتیب و تدوین کا کام اعجاز عبید کے ذمہ ہے جو ایک وظیفہ یافتہ ماہر ارضیات ہیں۔ اور لائبریری ویب سائٹ اور اینڈرائڈ ایپ سے تعلق تمام تر تکنیکی ذمہ داریاں، سماجی روابط کی ویب سائٹس پر لائبریری کی تشہیر وغیرہ کی ذمہ داری سیف قاضی انجام دے رہے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.computingpk.com/bazme-urdu-library-android-app/ |title=کمپیوٹنگ پاک ڈاٹ کوم پر لائبرری بزم اردو اینڈرائڈ ایپ کی خبر۔] |access-date=2015-09-13 |archive-date=2015-09-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150904232725/http://www.computingpk.com/bazme-urdu-library-android-app/ |url-status=dead }}</ref>
 
نومبر 2014ء میں لائبریری کا اینڈرائڈ ایپلیکیشن گوگل [[پلے اسٹور]] میں شائع کیا گیا۔<ref>[https://play.google.com/store/apps/details?id=com.UrLibrary/ پلے گوگل ڈاٹ کوم پر لابرری بزم اردو کے ایپ کے تفصیلات۔]</ref>