"درہ بولان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 9:
درہ بولان میں ریلوے لائن۔ 6اکتوبر 1879ء کو لائن بچھ گئی اور 14 جنوری 1880ء کو ریلوے سٹیم انجن سبی میں شونکار تا ہواداخل ہوا۔ 133میل لمبی ریلوے لائن صرف ایک سو ایک دن میں تعمیر کی گئی ۔
== ہائی وے ==
کوئٹہ کراچی ہائی وے کا تقریباً 57 میل لمبا حصہ درہ بولان سے گزرتا ہے یہ پختہ ہائی وے انیسوی صدی کے آخر میں فرنگیوں نے بلوچستان پر قبضہ کا یقین ہونے کے بعد اس وقت تعمیر کی جب بولان کی دریائی پگڈنڈی سے گزرتے ہوئے ان کی ایک پلٹن باربردار خچروں اور سامان رسد کے ساتھ دریائے بولان کے ناگہانی سیلاب کی بھینٹ چڑھ گئے تھے ۔<ref>[{{Cite web |url=https://balochistanaffairs.com/2017/02/12/درہ%D8%AF%D8%B1%DB%81-بالان%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%86-،تاریخی%D8%8C%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%DB%8C-حقائق%D8%AD%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%82-و%D9%88-واقعات%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%D8%A7%D8%AA/ |title=درہ بالان ،تاریخی حقائق و واقعات – Balochistan Affairs<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-08-09 |archive-date=2019-04-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190406104049/https://www.balochistanaffairs.com/2017/02/12/%D8%AF%D8%B1%DB%81-%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%86-%D8%8C%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%DB%8C-%D8%AD%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%82-%D9%88-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%D8%A7%D8%AA/ |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==