"گوجری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 20:
'''گوجری''' {{دیگر نام|انگریزی= Gujjari}} زبان [[پاکستان]]، [[بھارت]] اور [[افغانستان]] میں زیادہ بولی جاتی ہے اور [[اٹلی]]، [[فرانس]]، [[برطانیہ]] اور [[چین]] میں بھی بولی جاتی ہے۔ بھارت کی ریاست [[ہریانہ]] میں اس زبان کو مرکزی حیثیت حاصل ہے اور اس کو ہریانوی کہتے ہے۔ پاکستان میں جو لوگ انڈیا سے ہجرت کر کے پاکستان آئے وہ گوجری زبان بولتے ہیں ان میں [[گجر]]،[[ارائیں]] اور [[راجپوت]] قابل ذکر ہیں۔ہندوستان میں جو ہریانوی، راجستھانی، گجراتی، میواتی وغیرہ زبانیں بولی جاتیں ہیں وہ دراصل اسی کا روپ ہیں ۔
 
بھارت کی ریاستوں میں گوجری زبان [[جموں و کشمیر]]، [[ہماچل پردیش]]، [[ہریانہ]]، [[اتراکھنڈ]]، [[راجستھان]]، [[گجرات (بھارت)]]، [[پنجاب، بھارت]]، [[دہلی]] بڑے پیمانے پر بولی جاتی ہے۔ [[پاکستان]] کے گوجر بھی گوجری زبان بولتے ہیں اور یہ پاکستان کے علاوہ [[آزاد کشمیر]] اور [[ہزارہ]] میں بھی پائے جاتے ہیں۔ جموں و کشمیر نے گوجری زبان کو آئین ریاست کی 6 فہرست بند زبانوں میں شامل کیا ہے۔<ref>In Jammu and Kashmir, Gujari is written right-to-left in an extension of the Persian alphabet, which is itself an extension of the Arabic alphabet. Gujari is associated with the Nastaʿlīq style of Persian calligraphy – http://jktribals.page.tl/Gojri-Language.htm {{wayback|url=http://jktribals.page.tl/Gojri-Language.htm |date=20180626054413 }}, http://www.merinews.com/article/writers-in-jk-seek-constitutional-safeguards-for-gojri/129813.shtml {{wayback|url=http://www.merinews.com/article/writers-in-jk-seek-constitutional-safeguards-for-gojri/129813.shtml |date=20180626030202 }}</ref>
 
== تاریخ ==