"عالمی تنظیم برائے حقوق دانش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 12:
| footnotes =
}}
'''عالمی تنظیم برائے حقوق دانش'''، '''عالمی تنظیم برائے ملکیتی حقوق دانش''' یا '''[[ورلڈ انٹیلکچوئیل پراپرٹی آرگنائزیشن]]''' (WIPO) [[اقوام متحدہ]] کی 16 خصوصی تنظیموں میں سے ایک تنظیم ہے۔ عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت [[1967ء]] میں قائم کی گئی، جس کا مقصد دنیا بھر میں تخلیقی سرگرمیوں کی ترویج اور بین الاقوامی سطح پر حقوق دانش کا تحفظ کرنا تھا۔<ref>[[کنونشن برائے تنظیم سازی بحوالہ حقوق دانش]], [http://www.wipo.int/treaties/en/convention/trtdocs_wo029.html] {{wayback|url=http://www.wipo.int/treaties/en/convention/trtdocs_wo029.html |date=20120511143316 }}[[اسٹاک ہوم]] میں منظور کی گئی، بتاریخ [[جولائی]] 14, [[1967ء]]</ref><br/>
اس تنظیم کے اراکین میں دنیا بھر کی 184 ریاستیں شامل ہیں۔<ref>[http://www.wipo.int/members/en/ فہرست اراکین عالمی تنظیم برائے حقوق دانش] 11 ستمبر [[2008ء]] تک</ref> اس تنظیم نے کل 24 معاہدے تشکیل دیے تھے۔ اس تنظیم کا مرکزی دفتر [[سویٹزرلینڈ|سوئٹزرلینڈ]] کے شہر [[جنیوا]] میں قائم کیا گیا ہے۔