"بریٹن وڈز کا معاہدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 29:
اس معاہدے کے بعد اب چونکہ نوآبادیاتی نظام کی ضرورت باقی نہیں رہی تھی اس لیے دنیا کی ساری کالونیوں کو آزاد کر دیا گیا اورمزاحمتی لیڈروں کو اقتدار سونپ دیا گیا۔ [[برصغیر]] کی آزادی [[گاندھی]] کا کارنامہ نہیں تھی بلکہ بریٹن ووڈز معاہدے کا خاموش نتیجہ تھی۔
اس معاہدے کی کامیابی کا میڈیا میں بڑے زور و شور سے چرچا کیا گیالیکن تصویر کا صحیح رُخ آج تک چھپایا جاتا ہے۔ اور جس بات کا چرچا نہیں کیا گیا وہ یہ تھی کہ 35 ڈالر میں ایک اونس سونا خریدنے کا حق عوام کو نہیں دیا گیا تھا بلکہ یہ حق امریکا کی طرف سے صرف اور صرف دوسرے ممالک کے سینٹرل بینکوں کو دیا گیا تھا۔ گویا عوام کے لیے صرف کاغذی کرنسی اور امیروں کے لیے سونے کی کرنسی طے پائی۔ اُس وقت امریکی عوام کو سونا رکھنے کی اجازت نہیں تھی۔ چین میں بھی 1950ء سے 2003 ء تک عوام پر خام سونا رکھنے کی پابندی تھی۔ <!-- China actually banned its citizens from owning gold from 1950-2003 --> <ref>
1971ء میں [[جنگ ویت نام|ویتنام کی جنگ]] کی وجہ سے [[امریکی معیشت]] سخت دباو کا شکار تھی اور [[افراط زر]] تیزی سے بڑھ رہا تھا۔ اپریل 1971 میں جرمنی نے امریکی دباؤ میں آ کر پانچ ارب ڈالر خریدے تا کہ امریکی ڈالر کو سہارا مل سکے۔ مئی 1971 میں [[جرمنی]] نے بریٹن ووڈ معاہدے سے ناتا توڑ لیا کیونکہ وہ گرتے ہوئے امریکی ڈالر کی وجہ سے اپنے جرمن مارک کی قیمت مزید نہیں گرانا چاہتا تھا۔ اس کے صرف تین مہینوں بعد [[جرمنی]] کی [[معیشت]] میں بہتری آ گئی اور ڈالر کے مقابلے میں مارک کی قیمت %7.5 بڑھ گئی۔ [[امریکی ڈالر]] کی گرتی ہوئی قیمت دیکھتے ہوئے دوسرے ممالک نے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] سے سونے کا مطالبہ شروع کر دیا۔ [[سویٹزرلینڈ|سویزر لینڈ]] نے جولائی 1971 میں پانچ کروڑ ڈالر کا 44 ٹن [[سونا]] امریکا سے وصول کیا۔ امریکا نے سفارتی دباو ڈال کر دوسرے ممالک کو سونا طلب کرنے سے روکنا چاہا مگر Jacques Rueff کے مشورے پر [[فرانس]] نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 19.1 کروڑ ڈالر امریکا سے 170ٹن سونے میں تبدیل کروائے۔ اس طرح امریکا اور فرانس کے تعلقات خراب ہو گئے جو آج تک بہتر نہ ہو سکے۔ 12 اگست 1971 کو [[برطانیہ]] نے بھی 75 کروڑ ڈالر کے سونے کا مطالبہ کر دیا۔ <br/>
|