"قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
12 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
|||
سطر 16:
== وجہ تسمیہ اور معنی ==
{{See also|قرآن کے دیگر نام}}
قرآن میں لفظ ''قرآن'' قریباً 70 دفعہ آیا ہے اور متعدّد معانی میں استعمال ہوا ہے۔ یہ [[عربی زبان]] کے فعل ''قرأ'' کا [[مصدر]] ہے جس کے معنی ہیں ’’اُس نے پڑھا ‘‘ یا ’’اُس نے تلاوت کی‘‘۔[[سریانی زبان]] میں اس کے مساوی (ܩܪܝܢܐ) qeryānā کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ’’صحیفہ پڑھنا‘‘ یا ’’سبق‘‘۔۔<ref>
دوسری آیات میں ''قرآن'' کا مطلب ’’ایک خاص حصّہ جس کی تلاوت (محمد نے ) کی ‘‘کے بھی ہیں۔ [[نماز]] میں تلاوت کے اس مطلب کا کئی مقامات پر ذکر آیا ہے جیسا کہ اس آیت میں:’’اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو‘‘۔<ref>القرآن: 7:204</ref> جب دوسرے صحائف جیسا کہ [[تورات]] اور [[انجیل]] کے ساتھ یہ لفظ استعمال کیا جائے تو اس کا مطلب ’’تدوین شدہ صحیفہ‘‘ بھی ہو سکتا ہے۔
|