"کریتی سینون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 20:
== پیشہ ورانہ زندگی ==
کریتی سینون نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی ابتدا اشتہارات سے کی۔ وہ كلوزاپ، وی ویل، امول، سیمسنگ اور ہمالیا جیسے برانڈز کے اشتہارات میں نظر آئی۔ وہ وِلزلائف اسٹائل فیشن ویک، چنئی انٹرنیشنل
فیشن ویک اور انڈیا انٹرنیشنل جیولری ویک میں بھی شامل رہیں۔ وہ رتو بیری، سنیت ورما اور نکی مہاجن جیسے ڈیزائنرز کے لیے ماڈلنگ کر چکی ہے۔ <ref>Goyal, Himanshu (دسمبر 13, 2013) [http://reliable4you.com/kriti-sanon-the-new-face-heroine-of-heropanti-with-tiger-shroff/ Kriti Sanon The New Face Heroine of Heropanti With Tiger Shroff] {{wayback|url=http://reliable4you.com/kriti-sanon-the-new-face-heroine-of-heropanti-with-tiger-shroff/ |date=20130516161943 }} . Reliable 4 You</ref>
 
سینون نے 2014ء میں سكمار کی طرف سے ہدایت کردہ تیلگو فلم ''[[1: نینوككڈینے]] '' سے بڑے پردے پر قدم رکھا، جس میں ان کے مدمقابل اداکار [[مہیش بابو]] تھے۔ جو ایک ایک سائیکو تھرلر فلم تھی، جس میں انہوں نے سمیرا کا کردار ادا کیا۔ بعد میں اسی سال، سینون کی بالی وڈ میں 23 مئی 2014 کو آئی صابر خان کی فلم '' ہیروپتنی '' کے ذریعہ ہوا۔ جس میں مدمقابل [[ٹائیگر شروف]] ہیں۔ باکس آفس پر یہ فلم کامیاب رہی اور اس کی کارکردگی کے لیے، کریتی سینون نے [[فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ]] بھی جیتا۔ سینون نے 2015 ء میں لالہ سدھیر ورما کی طرف سے ہدایت کردہ تیلگو فلم دوہچے میں کام کیا۔