"تارا ڈی سوزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 23:
 
=== اداکاری ===
2005 میں، تارا ڈی سوزا نے فلم انگریز (2005) سے سنیما کی شروعات کی جو ایک ٹالی وڈ فلم تھی۔ یہ فلم صرف [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد]] کے کچھ حصوں میں جاری ہوئی اور مقامی طور پر ایک سپر ہٹ فلم بن گئی ۔ یہ فلم بہت سارے تھیٹروں میں جاری نہیں ہوئی تھی اس لیے تارا اس وقت معروف نہیں تھیں۔<ref>{{cite web|url=http://dev.artoonsolutions.com/muvireviews/celebrity/full_view/1398/Tara-DSouza|title=Tara D'Souza :: Muvi Reviews|publisher=Dev.artoonsolutions.com|accessdate=2012-04-18|archive-date=2020-05-13|archive-url=https://web.archive.org/web/20200513081742/http://dev.artoonsolutions.com/muvireviews/celebrity/full_view/1398/Tara-DSouza|url-status=dead}}</ref> انہیں [[یش راج فلمز]] کی فلم میرے برادر کی دلہن میں اداکاری کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ یہ ایک ہٹ فلم سمجھی جاتی ہے۔ اس میں انہوں نے پاکستانی گلوکار اور فلم اداکار [[علی ظفر]] کے ساتھ کام کیا۔ تارا ڈی سوزا نے فیس بک پر مبنی ایک فلم "مجھ سے فرینڈشپ کروگے" میں بھی کام کیا ۔
 
== فلمیں ==