"سائبر سیکس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Add 2 books for verifiability (20210203)) #IABot (v2.0.8) (GreenC bot |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 20:
== منفی اثرات کا جائزہ ==
[[2018ء]] میں [[پاکستان]] میں ہونے والے کم عمر لڑکی [[زینب انصاری کا قتل|زینب انصاری کے قتل]] کے بعد اس ملک کی توجہ عالمی سطح پر انٹرنیٹ پر عریاں اورغیر اخلاقی مواد کی فروخت کے اربوں ڈالروں کے کاروبار پر مبذول ہوئی جسے ’’سائبر سیکس‘‘ انڈسٹری کا نام دیا جاتا ہے۔ اس صنعت سے وابستہ مافیا دنیا بھر میں سرگرم ہیں۔ بچوں پر جنسی اور جسمانی تشدد کا ایک سبب یہ ویب سائٹس ہیں، جن کی مانگ ہوتی ہے کہ انہیں ایسی ویڈیوز ارسال کی جائیں۔<ref name="کچھ بھیانک حقائق">{{cite web|url= http://iblagh.com/174255|title= کچھ بھیانک حقائق|last= مہکری|first= عباس|date= January 29 2018|website= ابلاغ کی ویب سائٹ|publisher= ابلاغ|accessdate= July 9 2019|quote= صرف ایک غیراخلاقی ویب سائٹ کے 2016 ء میں 23 ارب وزٹ (Visits) ہوئے ۔ ہر ایک سیکنڈ میں 729 یا ایک دن میں 6 کروڑ 40 لاکھ افراد نے اس ویب سائٹ کا وزٹ کیا ۔ یعنی ایک دن میں برطانیہ کی مجموعی آبادی کے برابر لوگوں نے ویب سائٹ کھولی ۔|archive-date= 2019-07-06|archive-url= https://web.archive.org/web/20190706190544/http://iblagh.com/174255|url-status= dead}}</ref> تاہم باضابطہ ویب سائٹ سے ہی اس قباحت کا فروغ نہیں ہوتا۔ راست چیٹنگ اور ویب کیمرا بھی دنیا بھر کے لوگوں کی سوچ اور ان کے جنسی رجحانات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
|