"نوربخشیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1:
{{نوربخشیہ}}
مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ عالم اسلام کا ایک مستقل اور اتحاد بین المسلمین کا داعی مسلک ہے جس کی بنیاد اللہ، اس کے فرشتوں، قرآن پاک سمیت آسمانی کتابوں و صحیفوں، انبیا و مرسلین اور یوم قیامت پر ایمان اور کلمہ بنائے اسلام، نماز پنجگانہ، رمضان المبارک کے روزے، زکوٰۃ اور بیت اللہ کے حج پر عمل کرنے پر ہے۔ اصولی معاملات میں حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کی کتاب [http://www.noorbakhshia.com/archives/book/kitabuletiqadia ’کتاب الاعتقادیہ‘‘] اور فروعی امور میں انہی کے [http://www.noorbakhshia.com/archives/book/fiqat-ul-ahwat فقہ الاحوط] اورامیر کبیرسید علی ہمدانی ؒ کی کتاب [http://www.noorbakhshia.com/archives/book/dawat-noorbakhshia دعوات صوفیہ امامیہ] پر عمل پیرا ہیں۔ [http://www.noorbakhshia.com/golden-chain سلسلۃ الذہب] {{wayback|url=http://www.noorbakhshia.com/golden-chain |date=20191003111826 }} سے تمسک اس مسلک کا خاصہ ہے۔ سلسلۃ الذہب میں ائمہ حقیقی یعنی اول امام علی علیہ السلام اور آخر امام مہدی علیہ السلام جبکہ ائمہ اضافی حضرت معروف کرخی ؒ سے تاقیام قیامت آنے والے تمام پیران طریقت شامل ہیں۔ یہ واحد صوفی مسلک ہے جس کی بنیاد آئمہ معصومین علیہم السلام کی تعلیمات پر مبنی ہے [[سید محمد شاہ نورانی]] اس فرقے کے موجودہ مذہبی رہنما و پیرطریقت ہیں۔
=== کتابیں ===
القرآن الحکیم
سطر 12:
{{حوالہ جات}}
<ref>http://www.noorbakhshia.com/</ref>
<ref>{{Cite web |url=http://www.noorbakhshia.com/golden-chain |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-07-22 |archive-date=2019-10-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191003111826/https://www.noorbakhshia.com/golden-chain |url-status=dead }}</ref>
{{Nobots|}}
|