"ریاست میوربھنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 46:
میوربھنج ریاست؛ 18ویں صدی کے دوران میں [[مراٹھا سلطنت]] میں رہی تھی اور [[تیسری اینگلو مرہٹہ جنگ]] کے بہت سال بعد 1829ء میں وہ [[برطانوی راج]] زیر سرپرستی آگئی تھی۔ [[برطانوی راج]] کے دوران میوربھنج کے بادشاہوں نے اس خطہ کی ترقی کا آغاز کیا۔ ان کے روشن خیال حکمرانی کے تحت؛ میوربھنج ترقی پسند علاقوں میں سے ایک بن گیا۔ بھنج بادشاہوں نے [[کٹک]] میں ریاست کا پہلا میڈیکل کالج قائم کیا اور فلاحی منصوبوں کے لیے فنڈز اور اراضی عطیہ کیے اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قیام کے لیے بھی؛ جیسے [[راونشا کالج]]؛ جسے 1895ء میں مہاراجا [[سری رام چندر بھنج دیو]] کے کہنے پر [[میوربھنج کی عیسائی مشنری جماعت]] (ای ایم ایس ایم) نے قائم کیا تھا۔ <ref>[http://www.hvk.org/specialrepo/wadhwa/Graham.html Special Report] {{webarchive|url=https://web.archive.org/web/20110409123228/http://www.hvk.org/specialrepo/wadhwa/Graham.html |date=9 اپریل 2011}} at Hindu Vivek Kendra website</ref>
 
[[میوربھنج محل]] 1804ء میں مہارانی [[سومترا دیوی بھنج دیو]] نے تعمیر کیا تھا۔ <ref>{{cite news|title=Mayurbhanj palace in shambles|url=http://news.webindia123.com/news/articles/India/20111015/1851002.html|accessdate=15 جنوری 2013|newspaper=Web India 123|date=15 اکتوبر 2011}}</ref><ref>{{cite news|title=Mayurbhanj palace wallows in royal neglect|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-10-29/bhubaneswar/30336347_1_heritage-building-buckingham-palace-ghat|accessdate=15 جنوری 2013|newspaper=Times of India|date=29 اکتوبر 2011|archive-date=2013-12-14|archive-url=https://web.archive.org/web/20131214170802/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-10-29/bhubaneswar/30336347_1_heritage-building-buckingham-palace-ghat|url-status=dead}}</ref>
"میوربھنج اسٹیٹ ریلوے" کا آغاز میوربھنج کے سابق ​​حکمران شری سریرام چندر بھنج دیو نے کیا تھا۔ 20 جنوری 1905ء کو "روپسہ" سے "باری پادا ریلوے اسٹیشن" تک 52 کلومیٹر کا پہلا حصہ ٹریفک کے لیے کھلا۔ <ref>Malleson, G. B.: ''An historical sketch of the native states of India,'' London 1875, Reprint Delhi 1984</ref>
[[بھارت کی آزادی]] کے بعد؛ مہاراجہ [[پرتاپ چندر بھنج دیو]] کے ماتحت ریاست میوربھنج نے 1 جنوری 1949ء کو [[بھارتی یونین]] سے منظوری حاصل کی۔ اور اسے [[صوبہ اڑیسہ]] میں ضم کردیا گیا تھا، جو بعد میں ریاست [[اوڈیشا]] کی حیثیت اختیار کر گئی۔