"سودھا مورتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 16:
 
'''سودھا مورتی''' {{دیگر نام|انگریزی=Sudha Murty}} [[کنڑ زبان]] کی [[بھارت]]ی معلمہ اور مصنفہ ہیں۔
انہوں نے اپنے پیشہ ورانی زندگی کی شروعات کمپوٹر سائنس اور انجیئرنگ میں کی۔ وہ [[انفوسس فاونڈیشن]] کی صدر نشین اور [[گیٹس فاونڈیشن]] کی رکن ہیں۔<ref>[http://www.tata.com/company/Media/inside.aspx?artid=v1rSpAy0c20= Ratan Tata, Rahul Dravid on Gates Foundation board] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20130522221452/http://tata.com/company/Media/inside.aspx?artid=v1rSpAy0c20= |date=22 مئی 2013}}۔ tata.com (15 جولائی 2003)۔ Retrieved on 8 دسمبر 2011.</ref><ref>[http://www.hindu.com/2003/12/06/stories/2003120609520800.htm Gates Foundation's AIDS initiative launched]۔ ''The Hindu'' (6 دسمبر 2003)۔ Retrieved on 8 دسمبر 2011.</ref> انہوں نے متعدد یتیم خانے قائم کیے ہیں۔ وہ دیہی ترقیاتی کاموں میں فعال رہی ہیں اور [[کرناٹک]] کے اسکولوں میں کمپیوٹر اور کتب خانہ کی سہولیات مہیا کرنے کے لیے وہ منسلک تحریکوں میں تعاون کرتی آرہی ہیں۔ انہوں نے [[ہارورڈ یونیورسٹی]] میں ‘دی مورتی لائبریری آف انڈیا‘ کے نام سے ایک کتب خانہ قائم کیا۔<ref>[http://www.business-standard.com/women/news/sudha-murthy-humility-personified/123253/on Sudha Murthy: Humility personified]۔ Business-standard.com (23 جنوری 2011)۔ Retrieved on 8 دسمبر 2011.</ref><ref>Vinita Chaturvedi (18 اکتوبر 2011) [http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-10-18/news-interviews/30296207_1_sudha-murthy-narayan-murthy-drama-festival I'm enjoying my acting stint: Sudha Murthy] {{wayback|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-10-18/news-interviews/30296207_1_sudha-murthy-narayan-murthy-drama-festival |date=20131202231103 }}۔ ''Times of India''۔</ref><ref>[http://www.murtylibrary.com/ Home | The Murthy Classical Library of India]۔ Murtylibrary.com. Retrieved on 31 مئی 2013.</ref> انہوں نے کرناٹک کے اسکولوں میں کمپیوٹر کو عام کرنے لے لیے بہت محنت کی۔ بذات خود انہوں نے [[کمپیوٹر سائنس]] پڑھایا۔ 1995ء میں انہیں روٹیی کلب [[بنگلور]] کی جانب سے بہترین معلم کو خطاب دیا گیا۔ انہیں ایک بہترین سماجی خدمت گار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ انگریزی اور کنڑ زبانوں میں لکھتی بھی ہیں۔ انہوں نے [[کنڑ زبان]] میں ایک ناول ''ڈولر دوسے'' (اردو: بہو) لکھا جسے بعد میں [[انگریزی]] میں ڈالر بہو کے نام سے ترجمہ بھی کیا۔ 2001ء می [[زی ٹی وی]] نے اس ناول کی کہانی پر ایک ٹی وی سلسلہ بھی بنایا۔<ref>Arshiya Kapadia (30 ستمبر 2001) [http://www.tribuneindia.com/2001/20010930/spectrum/main5.htm The million-dollar name behind Dollar Bahu]۔ Tribuneindia.com. Retrieved on 8 دسمبر 2011.</ref> ان سب کے علاوہ انہوں نے ایک مراٹھی فلم ''پترورون'' اور کنڑ فلم ''پرارتھنا'' میں اداکاری کی۔ [[کون بنے گا کڑوڑ پری]] کے 11ویں سیزن میں آخری ہفتہ کے کرم ویر ایپیسوڈ بھی آئی تھیں۔
 
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==