"عظیم نیپال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing Sugauli_Treaty2.PNG with File:Sugauli_Treaty_cessions.png (by CommonsDelinker because: File renamed: Criterion 2 (meaningless or ambiguous name)).
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
{{نیپال کی تاریخ}}
 
'''عظیم نیپال''' ایک نوزائدہ تصور ہے جس میں [[نیپال]] سے متعلق تمام علاقہ کو شامل کیا جاتا ہے۔<ref name="Nascent">{{cite news| |url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2005-10-25/india/27867268_1_india-and-nepal-prachanda-maoist-camps |publisher= Times of India |title=Nepal Maoists produce maps to claim parts of India |date=25 اکتوبر 2005 |accessdate=13 دسمبر 2012 |archive-date=2013-10-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20131012074353/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2005-10-25/india/27867268_1_india-and-nepal-prachanda-maoist-camps |url-status=dead }}</ref> عظیم نیپال میں [[بھارت]] کے ان علاقوں کو بھی شامل کیا جاتا ہے جنہیں گورکھا راجاوں نے وہاں کے حکمرانوں کو شکست دے کر جیت لیا تھا مگر [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے انہیں شکست دی اور [[سوگالی معاہدہ]] کے تحت ان علاقوں کو واپس لے لیا۔ عظیم نیپال میں [[تبت]] کے وہ علاقے شامل نہیں ہیں جنہیں گورکھا راجاوں نے فتح کیا اور بیت چند دن وہاں حکومت کی۔ گورکھا نے 1789ء تا 1791ء کی جنگ میں وہ علاقے کحو دیے اور 1792ء [[چین نیپال جنگ]] میں چینی فوج نے گورکھا کو شکست دے دی۔<ref name="Nascent" /> 1813ء میں تاریخی عظیم نیپال کو ستلج سے [[دریائے تیستا]] تک 1500 کلو میٹر تک وسیع کر دیا گیا۔ حالانکہ اس وسعت پر حکمرانی بہت مختصرتھی اور 1814ء-1815ء ایسٹ انڈیا کمپنی کے جنگ کے بعد وہ علاقے بھی واپس چھین لیے گئے۔ گرھوال میں گورکھا کی موجودگی محض دس برسوں کے لیے تھی، کوماوں میں 25 برس اور سکم میں 33 برس تک انہوں نے راج کیا۔ 1816ء میں گورکھا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان میں سوگالی معاہدہ پر دستخط ہوئے جس کے نتیجہ میں حکومت نیپال کو 105,000 مربع کلو میتر کے رقبہ سے ہاتھ دھونا پڑا اور اب نیپال کا کل رقبہ محض 147,18 مربع کلو میٹر ہے۔
 
== تاریخ ==