"چندا کوچر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 25:
 
=== 1993–2009 ===
[[1990ء]] کے دہے میں کوچر آئی سی آئی سی آئی کی تاسیس میں پیش پیش رہیں۔ [[1993ء]] میں وہ ایک کلیدی ٹیم کی رکن کے طور پر منتخب ہوئیں جس کی ذمے داری بینک کا قیام تھی۔ [[1994ء]] میں انہیں اسسٹنٹ جنرل مینیجر کے طور پر ترقی دی گئی اور [[1996ء]] میں ڈپٹی جنرل مینیجر بنا دیا۔ اسی سال کوچر کو نو تشکیل شدہ آئی سی آئی سی آئی انفراسٹرکچر انڈسٹری گروپ کی قیادت تفویض ہوئی، جس کا مقصد ایک موقوفہ صنعتی مہارت بجلی، دورمواصلات اور حمل و نقل سے متعلق قائم ہو۔ [[1998ء]] میں انہیں جنرل مینیجر کے طور پر ترقی دی گئی اور وہ آئی سی آئی سی آئی بینک کے اہم گاہک گروپ کی قیادت دیکھنے لگیں جو آئی سی آئی سی آئی کے 200 اعظم ترین گاہکوں سے تعلقات کو دیکھتا ہے۔ [[1999ء]] میں وہ حکمت عملی (اسٹریٹیجی) اور ای کامرس ڈیویژنوں کو دیکھ رہی تھیں۔ کوچر کی قیادت میں آئی سی آئی سی آئی [[2000ء]] میں پہلی بار ری ٹیل کاروبارپر توجہ کرنے لگا، جس میں [[ٹیکنالوجی]]، ایجادات، پروسیس انجینئری اور تقسیم کی توسیع اور پیمائش کو شامل کیا گیا تھا۔ [[اپریل]] [[2001ء]] میں وہ ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر بنی۔<ref name = "ICICI"/> [[2006ء]] میں کوچر کو آئی سی آئی سی آئی بینک کی مینیجنگ ڈائریکٹر بنایا گیا۔ 2006- 07 میں وہ بین الاقوامی اور بینک کے بڑے کاروباری اداروں کا دیکھ ریکھ کرنے لگی۔ [[2007ء]] سے [[2009ء]] تک وہ بینک کی چیف فائنانشیل آفائنانشیل آفیسر (سی ایف او) اور جوائنٹ مینیجنگ ڈائریکٹر (جے ایم ڈی) رہیں۔<ref>{{cite web|url=http://ibnlive.in.com/news/forbes-india-chanda-kochhars-success-story/98938-7.html|title=Chanda Kochhar's Success Story|access-date=2017-04-05|archive-date=2013-05-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20130529183309/http://ibnlive.in.com/news/forbes-india-chanda-kochhars-success-story/98938-7.html|url-status=dead}}</ref>
 
=== 2009ء تا حال ===