"اشونی بھاوے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5:
|occupation=اداکارہ
}}
'''اشونی بھاوے ''' {{دیگر نام|انگریزی= Ashwini Bhave}} ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Ashwini_Bhave&redirect=no&oldid=587726772 |title =Ashwini Bhave|date =}}</ref> انھوں نے ہندوستانی فلموں کے علاوہ مراٹھی فلموں سیریلوں میں اداکاری نبھائی ہے۔ وہ بھارت میں پیدا ہوئی اور یہیں پرورش پائی۔ لیکن اب وہ [[کیلیفورنیا]] کے [[سان فرانسسکو]] میں مقیم ہیں۔<ref>{{cite web|title=Ashwini Bhave Bio|url= http://www.in.com/ashwini-bhave/biography-28071.html|access-date=2016-05-21|archive-date=2016-10-30|archive-url=https://web.archive.org/web/20161030185031/http://www.in.com/ashwini-bhave/biography-28071.html|url-status=dead}}</ref>
== حیات نامہ ==
اشونی کی شادی ایک سوفٹ ویئر انجنیئر کشور بوپارڈیکر سے ہوئی اور اس کے بعد دونوں سان فرانسسکو میں سکونت اختیار کر لی۔<ref>{{cite web|title=Spouse Info|url= http://www.imdb.com/name/nm0080385/bio}}</ref> [[2007ء]] میں وہ فلمساز کی حیثیت سے دوبارہ فلمی صنعت میں آئی اور مراٹھی فلم کداچت میں اداکاری کی۔