"دیوالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
11 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
11 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 188:
 
== دیوالی کا معاشی پہلو ==
بھارت میں دیوالی کو ایک بڑا خریدداری کا دن مانا جاتا ہے۔.<ref name=wsj/> خرید و فروخت کے معاملے میں دیوسلی مغربی ممالک کے کرسمس سے کچھ کم نہیں ہے۔ روایتی طور پر دیوالی کا موقع گھر اور کنبے کے لیے کپڑے خریدنا، گھر کی اہم چیزیں، تحفے تحائف سونا چاندی خریدنا اور بڑے پیمانے پر جو بھی خریدنے کی چیزیں ہوتی ہیں اسی تہوار کے موقع پر خریدی جاتی ہیں۔ ایسا خریدنا ایک اچھا شگن مانا جاتا ہے۔ گویا کہ دیوالی گھروں میں خوشیاں لاتا ہے۔ ہندو دھرم ماننے والوں میں روایتی عقائد کے مطابق دولت کی دیوی [[لکشمی]] ہیں اور یہ [[وشنو]] کی پتنی ہیں، ان کو گھروں میں خوشی و خرمی لانے والی دیوی سمجھا جاتا ہے۔ اس دیوی کی پوجا کرنے سے دیوی خوش ہوکر گھروں میں دولت لائے گی ایسا عقیدہ ہے۔ ہندو دھرم کے ماننے والے جائداد خریدنا، پونجھی لگانا، مال و زر خریدنا اسی موقع پر کرنا باعثِ برکت سمجھتے ہیں۔<ref>[http://www.ft.com/intl/cms/s/0/937525dc-e33f-11df-97db-00144feabdc0.html#axzz2mQO5gu5S India’s banks face pre-Diwali cash crunch] James Lamont, The Financial Times (29 اکتوبر 2010)</ref><ref>[http://indiatoday.intoday.in/story/festive-season-consumer-spending-slowing-economy-inflation-retailers/1/321275.html Diwali lights up consumer spending, festive spirit beats inflation] M.G. Arun, India Today (1 نومبر 2013)</ref> بھارت میں دیوالی کا موقع سونے چاندی، زیورات کی خریداری کا اہم ترین موقع ہے۔<ref>[http://www.bullionstreet.com/news/festive-season-to-boost-india-gold-buying/145 Festive season to boost India gold buying] {{wayback|url=http://www.bullionstreet.com/news/festive-season-to-boost-india-gold-buying/145 |date=20131207104526 }} Bullion Street (15 اکتوبر 2013)</ref><ref>[http://www.gold.org/jewellery/markets/india/ Gold, Key markets: India] World Gold Council (2013)</ref> اس کے علاوہ، مٹھائیاں، پٹاخوں کی [[خرید و فروخت]] کا بھی موسم ہے۔ ریٹیل (پرچون) خریداری کے لحاظ سے تقریباً US$ 800 ملین ( (INR 5,000 کروڑ) زر بھارت میں صرف دیوالی کے موسم میں بھارت میں ہوتا ہے۔<ref>[http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2013-10-24/india/43361997_1_firecrackers-tamil-nadu-fireworks-diwali Firecrackers to cost a bomb this Diwali] {{wayback|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2013-10-24/india/43361997_1_firecrackers-tamil-nadu-fireworks-diwali |date=20131028060716 }} The Times of India (24 اکتوبر 2013)</ref>
 
== مسائل ==