"فہرست مسلمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← انبیا، جو
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
'''فہرست مسلمہ''' [[بائبل|بائبل مقدس]] کے [[ عہد عتیق]] کی 39 کتابوں اور [[عہد جدید]] کی 27 کتابوں کے مجموعہ کی فہرست ہے۔ یہ کتابیں مستند کلام الٰہی مانی جاتی ہیں۔ کسی ایک [[کلیسیا]] نے اس کو مرتب نہیں کیا مگر مختلف [[کلیسیا]]ؤں اور [[مسیحی]] [[کلیسیا]]ئی مجالس نے اس کو قبول کیا کہ یہ مسلمہ ہے۔ 367ء عیسوی میں ایک [[کلیسیا]]ئی بزرگ [[اتھناسیس]] نے اس فہرست کو فراہم کیا۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.biblica.com/resources/bible-faqs/how-were-the-books-of-the-bible-chosen/ |title=How were the books of the Bible chosen? |{{!}} Biblica - The International Bible Society<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2018-08-10 |archive-date=2018-12-18 |archive-url=https://web.archive.org/web/20181218235314/https://www.biblica.com/resources/bible-faqs/how-were-the-books-of-the-bible-chosen/ |url-status=dead }}</ref>۔
 
== عہد عتیق کی فہرست ==
سطر 7:
 
== عہد جدید کی فہرست ==
پہلی اور دوسری صدی عیسوی میں مسیحیوں میں بہت سی مذہبی کتابیں اور رسولوں کے خطوط پائے جاتے تھے۔ بعض [[کلیسیا]]ؤں میں کچھ کتب اور خطوط رائج تھے جو جعلی تھیں مثلاً مقدس توما کی انجیل، ہرمس کا عصاء مقدس پطرس رسول کا مکاشفہ اور مقدس برنباس رسول کی انجیل وغیرہ۔[[ مسیحی]] [[کلیسیا]] میں [[بدعات]] بھی سر اٹھا رہی تھیں لہذا مناسب سمجھا گیا کہ کتب مسلمہ کو منظرِ عام پر لایا جائے<ref>{{Cite web |url=https://www.biblica.com/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-08-10 |archive-date=2018-08-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180810085031/https://www.biblica.com/ |url-status=dead }}</ref>۔
[[عہد جدید]] کی کتابوں کی ابتدائی فہرست ماراطورین فہرست کے نام سے بھی جانی جاتی ہے جو سنہ 150عیسوی میں رائج تھی۔ اس میں [[انجیل]] اربعہ ([[متی]]، [[مرقس]] ، [[لوقا]] اور [[یوحنا]])، رسولوں کے اعمال، مقدس بزرگ [[پولس]] رسول کے تیرہ خطوط، مقدس بزرگ [[یہوداہ، یسوع کا بھائی|یہوداہ]] کا عام خط، مقدس بزرگ [[یوحنا]] رسول کے دو خطوط اور یوحنا عارف کا مکاشفہ شامل تھے۔ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ فہرست عالم گیر [[کلیسیا]] نے قبول کی تھی۔ مقدس بزرگ پطرس رسول کے دو خطوط، مقدس بزرگ یعقوب کا عام خط اور عبرانیوں کے نام خط بعد میں شامل کیے گئے۔ 240 عیسوی میں اسکندریہ کے [[اوریجن]] ان ستائیس کتب کو ہی نیا عہد نامہ کہتا ہے<ref>Origen De Principiis (Concerning Principles), pref. 4. He used the title “New Testament” six times in De Principiis.</ref>۔وہ اسے الٰہی تحریک سے لکھا گیا قراردیتا ہے جس کا الہام بذریعہ [[روح_القدس (مسیحیت)|روح القدس]] شاگردوں پر ہوا<ref>Origen De Principiis, pref. 4, ch. 3:1.</ref>۔ بعد از اسکندریہ کے[[اتھناسیس]] نے 367ء عیسوی میں کتب کی مکمل فہرست فراہم کی جو [[بائبل|بائبل مقدس]] کے [[عہد جدید]] کا حصہ ہے<ref>From the Festal Epistle of Athanasius XXXIX. Translated in Nicene and Post-Nicene Fathers, vol. IV. p. 551–552. This is what he wrote: “As the heretics are quoting apocryphal writings, an evil which was rife even as early as when St. Luke wrote his gospel, therefore I have thought good to set forth clearly what books have been received by us through tradition as belonging to the Canon, and which we believe to be divine. [Then follows the books of the Old Testament with the unusual addition of the Epistle of Baruch.] Of the New Testament these are the books . . . [then follows the 27 books of our New Testament, and no more]. These are the fountains of salvation, that whoever thirsts, may be satisfied by the eloquence which is in them. In them alone is set forth the doctrine of piety. Let no one add to them, nor take anything from them.”</ref>۔