"ارطغرل غازی (سیریل)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← علاؤ الدین |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 175:
پہلے سیزن کو اردو ترجمے میں پیش کرنے کے بعد [[ہم ستارے]] نے اس کو روک دیا، جس کے بعد اردو سبٹائیٹلز کے ساتھ اس کے سیزن 2 ، 3 اور 4 کو جاری رکھنے کا بیڑا GIVEME5 کی ٹیم نے اٹھایا۔
پاکستان کے سرکاری چینل [[پی ٹی وی ہوم]] <ref>{{Cite web|url=https://zanksnews.com/2020/04/25/ptv-start-streaming-of-dirilis-ertugrul/|title=PTV start streaming of Dirilis Ertugrul|date=|accessdate=|website=Zanks News|publisher=|last=|first=|archive-date=2020-10-26|archive-url=https://web.archive.org/web/20201026062539/https://zanksnews.com/2020/04/25/ptv-start-streaming-of-dirilis-ertugrul/|url-status=dead}}</ref> نے بھی اس ڈرامے کی ڈبنگ شروع کردی ہےاس کی پہلی قسط یکم [[رمضان]] المبارک 25 اپریل 2020ء رات 8بجے نشر کی گئی۔ [[پی ٹی وی ہوم]] نے اس سیریز کا اردو نام '''ارطغرل غازی''' رکھا ہے اور ابتدائی تعارف ایسے کروایا ہے کہ:
{{اقتباس|ارطغرل غازی تیرویں صدی کے اناطولیہ ([[ترکی]]) کی تاریخ سے ماخوذ ایک عظیم الشان داستان ہے۔کائی قبیلے کے سردار [[سلیمان شاہ]] کے بیٹے ارطغرل غازی نے [[اسلام]] کی سربلندی کی خاطر اپنی جان و مال اور عزیز و اقارب کو خطرے میں ڈال کر اپنے جنگجوؤں کے ساتھ مختلف ادوار میں [[صلیب]]یوں، [[منگول]]وں، [[سلجوق]] سلطنت میں موجود غداروں اور دیگر [[اسلام]] دشمن عناصر کو شکست دی۔1280 میں ارطغرل کی وفات کے بعد اس کے بیٹے عثمان نے عظیم [[سلطنت عثمانیہ]] کی داغ بیل ڈالی اور یوں خانہ بدوشوں کے اس قبیلے نے تین براعظموں پر چھ سو سال تک حکومت کی۔ یہ ڈراما سیریل تاریخی کرداروں اور واقعات سے ماخوذ ہے۔}}
|