"صدی کا معاہدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 152:
اس معاہدہ کے اعلان کی صبح سے ہی فلسطینیوں نے اپنے شدید غم وغصہ کے ساتھ صدی کے اس معاہدہ کے تمام شرائط وضوابط کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے، احتجاج و مظاہرہ کرتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔
 
فلسطینی صدر [[محمود عباس]] نے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ "قدس خرید وفروخت کے لیے نہیں ہے، ہمارے حقوق خرید وفروخت اور بھاؤ تاؤ کے لیے نہیں ہیں، سازش کا یہ معاہدہ ہرگز کامیاب نہیں ہوگا، ہماری قوم اسے کبھی قبول نہیں کرے گی"۔<ref>{{Cite web |url=https://ara.reuters.com/article/topNews/idARAKBN1ZW0E2 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-02-05 |archive-date=2020-02-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200202182738/https://ara.reuters.com/article/topNews/idARAKBN1ZW0E2 |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==