"انسانی غذا کے اجزا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 62:
== کیلوری کی ضرورت ==
{{تفصیلی مضمون|کیلوری}}
انسان جتنا زیادہ کام کرتا ہے اس کا جسم اتنی ہی زیادہ توانائی (کیلوریز) خرچ کرتا ہے۔ لیکن جب آدمی آرام سے بیٹھا ہوا ہو تب بھی اس کا جسم لگ بھگ 96 کیلوری فی گھنٹہ خرچ کرتا ہے جس سے اس کا جسم گرم رہتا ہے۔ اگر [[واٹ]] میں ناپا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ آرام سے بیٹھا آدمی 110 واٹ کے برابر گرمی خارج کرتا ہے۔<ref>
جب ایک [[قلی]] وزن اٹھا کر چلتا ہے تو 550 واٹ کے حساب سے توانائی خرچ ہوتی ہے۔<ref>[http://calorielab.com/burned/?mo=se&gr=11&ti=Occupation&wt=150&un=lb&kg=68 CalorieLab]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><br/>
جب انسان تیزی سے سیڑھی (زینہ) چڑھتا ہے تو لگ بھگ 1200 واٹ کے حساب سے توانائی خرچ ہوتی ہے۔ (ایک میڈیکل کیلوری فی گھنٹہ=1.16 واٹ)
|