"جامعہ ہاشمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 21:
|website={{URL|http://www.hu.edu.jo/}}
}}
'''جامعہ ہاشمیہ''' یا '''ہاشمیہ یونیورسٹی''' [[اردن]] کی ایک یونیورسٹی ہے جو ریاست کے زیر انتظام ہے۔ سنہ 1995ء میں اردن کے شہر [[زرقاء]] کے مضافات میں جامعہ کا قیام عمل میں آیا۔ جامعہ کا مطالعاتی نظام [[کریڈٹ آور]] پر مبنی ہے، چنانچہ جامعہ سے ملحق ہر کالج کے اپنے کریڈٹ آور ہیں۔ نیز جامعہ ہاشمیہ اردن کی پہلی یونیورسٹی ہے جہاں سب سے پہلے دو گرمائی میقاتی نظام نافذ ہوا۔ تاہم سنہ 2018ء میں یہ میقاتی نظام ختم کرکے یک گرمائی میقات کا نظام اپنا لیا گیا ہے جس کی مدت آٹھ ہفتوں سے بڑھ کر دس ہفتے ہو گئی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=https://hu.edu.jo/f_news_0_0.aspx?newsid=26104&dp=17-05-2014#.WI44Gsu8bqA |title=جامعہ ہاشمیہ کی دفتری ویب سائٹ] |access-date=2018-06-09 |archive-date=2017-12-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171201032825/https://hu.edu.jo/f_news_0_0.aspx?newsid=26104&dp=17-05-2014#.WI44Gsu8bqA |url-status=dead }}</ref><ref>[http://alrai.com/article/10405004/شباب-وجامعات/الهاشمية-تلغي-الفصل-الصيفي-الثاني الرای اخبار]</ref>
 
جامعہ ہاشمیہ میں ماسٹرز کی سطح کے متعدد اور متنوع پروگرام موجود ہیں اور ساتھ ہی [[بین الاقوامی]] داخلے کا نظام بھی ہے جس کے تحت غیر اردنی طلبہ اس یونیورسٹی میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ سنہ 1999ء طلبہ کی پہلی کھیپ یہاں سے فارغ ہوئی۔ انیسویں کھیپ کی فراغت تک یونیورسٹی سے فارغ ہونے والے طلبہ کی تعداد 60 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔<ref>[{{Cite web |url=https://hu.edu.jo/f_news_0_0.aspx?newsid=29057&dp=27-02-2017#.WLWAhcu8bqA |title=جامعہ ہاشمیہ کا دفتری اعلان] |access-date=2018-06-09 |archive-date=2017-09-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170904210343/https://hu.edu.jo/f_news_0_0.aspx?newsid=29057&dp=27-02-2017#.WLWAhcu8bqA |url-status=dead }}</ref>
 
== محل وقوع ==
سطر 29:
 
== تاریخ ==
19 جون سنہ 1991ء جامعہ ہاشمیہ کے قیام کا شاہی فرمان جاری ہوا۔ اس فرمان کی رو سے یونیورسٹی کا نام جامعہ زرقاء تجویز ہوا تھا لیکن بعد میں ایک علاحدہ زرقاء یونیورسٹی کی تعمیر منظور ہوئی، چنانچہ ناموں کے التباس کے خدشے کے پیش نظر اس کا نام بدل کر جامعہ ہاشمیہ کر دیا گیا۔<ref>[{{Cite web |url=https://hu.edu.jo/news/f_news_0_0.aspx?news_id=%2027349&dp=17-09-2015 |title=جامعہ ہاشمیہ کی دفتری ویب سائٹ] |access-date=2018-06-09 |archive-date=2020-05-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200517145102/https://hu.edu.jo/ERR.html?aspxerrorpath=%2Fnews%2Ff_news_0_0.aspx |url-status=dead }}</ref> 16 ستمبر 1995ء کو یونیورسٹی کے تعلیمی سفر کا آغاز ہوا۔ یونیورسٹی کے کیمپس کا کل رقبہ 8519 ایکڑ پر مشتمل ہے۔<ref>{{Cite web |url=https://hu.edu.jo/new_students/ |title=نئے طلبہ کی ویب سائٹ پر رہنمائے طلبہ |access-date=2018-06-09 |archive-date=2017-03-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170327035318/https://hu.edu.jo/new_students/ |url-status=live }}</ref> [[قابل تجدید توانائی]] اور اعلی تعلیم کے میدان میں یونیورسٹی کے کا رہائے نمایاں کی بنا پر اسے پہلے درجہ کی [[خود مختاری]] کے اعزاز سے نوازا گیا۔<ref>[{{Cite web |url=https://hu.edu.jo/rss/f_news_0_0.aspx?newsid=28148&dp=15-05-2016#.WJShxsu8bqA |title=جامعہ ہاشمیہ کی دفتری ویب سائٹ] |access-date=2018-06-09 |archive-date=2017-02-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170204165816/https://hu.edu.jo/rss/f_news_0_0.aspx?newsid=28148&dp=15-05-2016#.WJShxsu8bqA |url-status=dead }}</ref><ref>[https://hu.edu.jo/f_news_0_0.aspx?newsid=28181&dp=5/26/2016#.WJSkUMu8bqA جامعہ ہاشمیہ کی دفتری ویب سائٹ] {{مردہ ربط|date= مارچ 2018 |bot=JarBot}} {{Webarchive|url=http://web.archive.org/web/20170204004219/https://hu.edu.jo/f_news_0_0.aspx?newsid=28181&dp=5/26/2016 |date=04 فروری 2017}}</ref>
 
== کتب خانہ ==