"کلیانی پریادرشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 16:
 
 
'''کلیانی پریادرشن''' ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو [[تیلگو زبان|تیلگو]] ، [[ملیالم زبان|ملیالم]] اور [[تمل زبان|تمل]] فلمی انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کی شروعات 2017 ء کی [[تیلگو زبان|تیلگو]] فلم ''ہیلو'' جس کے لیے انہوں نے بیسٹ فی میل ڈیبیو ایکٹریس - جنوبی ہند اور 7 ویں جنوبی ہند بین الاقوامی مووی ایوارڈ اور فلم فیئر ایوارڈ جیتا۔ <ref name="indiatimes1">[https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/tamil/movies/news/winners-65th-jio-filmfare-awards-south-2018/articleshow/64617904.cms Winners: 65th Jio Filmfare Awards (South) 2018]. Times of India (17 June 2018). Retrieved on 14 August 2018.</ref> <ref name="SIIMA1">[{{Cite web |url=http://siima.in/2018/winners.html] |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-10-17 |archive-date=2020-06-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200604230740/http://siima.in/2018/winners.html |url-status=dead }}</ref>
 
کلیانی پرِیادرشن بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور پروڈیوسر اور فلمساز پریادرشن اور [[ملیالم زبان|ملیالم]] اداکارہ لِزی ہاں پیدا ہوئیں۔ کلانی کے والد فلمساز پریادشن ہیرا پھیری، ہنگامہ، ہلچل، گرم مسالا، بھاگم بھاگ، چپ چپ کے، ڈھول اور بھول بھلیاں جیسی فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں ، کلیانی کا ایک چھوٹا بھائی سدھارتھ کے بھی ہے۔ اس کے والدین کے درمیان 2014 میں طلاق ہو گئی تھی۔