"صادق فقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3:
 
== زندگی اور تعلیم ==
صادق فقیر 20 مارچ 1967ء کو فیض محمد مگنہار (میراثی) کے گھر میں [[تھر پاركر ضلع]] کے شہر [[مٹھی]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے خاندان کا تعلق گلوکار گھرانے سے تھا۔ انہوں نے پرائمری اور سیکنڈری تعلیم مٹھی شہر میں حاصل کی۔ موسیقی اور گائیکی کا اس کو بچپن سے شوق تھا۔اس لیے اس نے گانے بجانے اور موسیقی کی تربیت اپنے ماموں حُسین سے حاصل کرنا شروع کی۔ بی اے پاس کرنے کہ بعد ہائی اسکول میں استاد بنے۔ انہوں نے [[سندھی ادب]] میں [[ایم اے]] کی ڈگری [[جامعہ سندھ]] [[جامشورو]] سے حاصل کی۔<ref name="auto2">{{Cite web|url=http://www.thesindhtimes.com/sindh/sadiq-fakir-will-live-alive-for-ever-in-the-hearts-of-people-of-sindh/|title=Sadiq Fakir will live alive for ever in the hearts of people of Sindh|first=The Sindh|last=Times|date=27 فروری، 2015|access-date=2019-02-11|archive-date=2019-02-09|archive-url=https://web.archive.org/web/20190209232304/http://www.thesindhtimes.com/sindh/sadiq-fakir-will-live-alive-for-ever-in-the-hearts-of-people-of-sindh/|url-status=dead}}</ref>
 
== آغاز فن ==