"وزارت صحت و خاندانی بہبود، حکومت ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 33:
|website = [http://www.mohfw.nic.in/]
}}
'''وزارت صحت و خاندانی بہبود''' [[حکومت ہند]] کی ایک وزارت ہے جس کے ذمہ صحت کی پالیسیوں کی تشکیل و تنفیذ ہے۔گزشتہ برسوں میں [[حکومت ہند]] نے اپنے شہریوں کے بہتر [[معیار زندگی]] کے لیے صحت کے مختلف پروگرام اور پالیسیاں شروع کی ہیں۔ امور صحت وزارت صحت و خاندانی بہبود کے تحت ہیں۔ نیز اس وزارت کو محکمہ صحت، محکمہ خاندانی بہبود اور [[آیور ویدک]]، یوگا، قدرتی طبی، یونانی اور ہومیوپیتھی کے محکمہ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس وزارت کی جانب سے شہریوں کو اپنی صحت کے تئیں فکرمند بنانے اور اس کے لیے متوازن غذا کی رہنمائی کے لیے "ہیلدی انڈیا" (صحتمند انڈیا) کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی موجود ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.healthy-india.org/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2021-05-22 |archive-date=2019-08-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190816065305/http://healthy-india.org/ |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==