"ہم جنس پرستی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
10 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
11 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 314:
اگرچہ ہم جنس پرست اعمال مغربی دنیا میں غیر مجرمانہ تھے جیسا کہ پولینڈ 1932، ڈنمارک 1933، سویڈن 1944 اور متحدہ سلطنت 1967 میں، یہ 1970 کا نصف تک ہم جنس پرست برادری نے پہلے پہل کچھ ترقی پزیر ممالک میں [[شہری حقوق]] حاصل کرنا شروع کردیے تھے۔ سن 1973ء میں ایک اہم موڑ آ پہنچا تھا جب امریکی تنظیم برائے طب نفسیات نے DSM سے ہم جنس پرستی کو ختم کر دیا، اس طرح ہم جنس پرستی کی بطور کلینیکل ذہنی عارضہ کی اپنی سابقہ تعریف کی تردید کردی۔
 
سن 1977ء میں جنسی رجحان کے میدان میں امتیازی سلوک کی روک تھام کے لیے کوئبک نے دنیا میں سب سے پہلے ریاستی سطح پر قانون نافذ کیا۔ 1980 اور 1990 کی دہائیوں کے دوران، بہت سے ترقی یافتہ ممالک نے ہم جنس پرست رویوں پہ غیر مجرمانہ قانون کا نافذ کیا اور لیسبئین اور گے لوگوں کی طرف روزگار، گھریلو اور خدمات میں امتیازی سلوک کی کے خلاف روک تھام کی۔ دوسری طرف آج بھی [[مشرق وسطی]] اور افریقہ کے بہت سے ممالک کے ساتھ ساتھ ایشیا کے بیشتر ممالک، کیریبئین اور جنوبی الکاہل ہم جنس پرستی کو قانونی جرم قرار دیتے ہیں۔ 11 دسمبر 2013ء کو بھارت نے کی عدالت عظمیٰ کی حکم فرمائی سے ہم جنس پرستی جرم قرار دی گئی۔<ref>Shyamantha, Asokan (11 دسمبر 2013)۔ [https://www.reuters.com/article/2013/12/11/us-india-rights-gay-idUSBRE9BA05620131211 "India's Supreme Court turns the clock back with gay sex ban"] {{wayback|url=https://www.reuters.com/article/2013/12/11/us-india-rights-gay-idUSBRE9BA05620131211 |date=20131216040454 }}۔ ''Reuters''۔ Retrieved 23 دسمبر 2013.</ref> بھارت کے نوآبادیاتی دور کے ضابطہ تعزیرات کی دفعہ 377 کو لاگو رہا جو ہم جنس پرست رویوں کو دس سال قید یا موت کی سزا کے ساتھ مجرمانہ قرار دیتی ہے۔<ref>Gwynn Guilford (دسمبر 11, 2013)۔ [http://qz.com/156409/indias-latest-ban-against-gay-sex-has-its-origin-in-a-five-century-old-british-power-struggle/ "India's latest ban against gay sex has its origin in a five-century-old British power struggle"]۔ ''Quartz''۔ Retrieved 23 دسمبر 2013.</ref><ref>Ottosson, Daniel (نومبر 2006)، [https://web.archive.org/web/20070925203515/http://www.ilga.org/statehomophobia/World_legal_wrap_up_survey_November2006.pdf ''LGBT world legal wrap up survey''] (PDF)، ILGA, archived from [http://www.ilga.org/statehomophobia/World_legal_wrap_up_survey_November2006.pdf the original] (PDF) on 25 ستمبر 2007, retrieved 21 ستمبر 2007</ref>
 
=== جنسی رجحان پہ مبنی امتیازات کے خلاف قانون ===