"سونا کے اعداد و شمار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 22:
* سن 2009 میں ہندوستان کی حکومت نے IMF سے 200 ٹن سونا 6.7 ارب [[ڈالر]] میں خریدا۔
* سن 2011 میں [[میکسیکو]] کی حکومت نے 100 ٹن سونا چار ارب [[ڈالر]] میں خریدا۔[http://www.wealthwire.com/news/metals/1589]
* نومبر 2012 میں جنوبی کوریا کے [[مرکزی بینک]] نے 14 ٹن سونا 78 کروڑ ڈالر میں خریدا۔ اب اس کے پاس 84.4 ٹن سونا ہے جس کی مالیت پونے چار ارب ڈالر ہے۔ صرف دیڑھ سال میں جنوبی کوریا نے اپنے سونے کے ذخیرے کو 6 گنا کر لیا۔[http://www.reuters.com/article/2012/12/05/korea-economy-reserves-idUSL4N09F03Z20121205] {{wayback|url=http://www.reuters.com/article/2012/12/05/korea-economy-reserves-idUSL4N09F03Z20121205 |date=20130117221222 }}
* دنیا میں سب سے زیادہ سونا ہندوستانی عوام کے پاس ہے۔ ایک اندازہ کے مطابق ہندوستانی عوام کے پاس 16000 ٹن سونا ہے۔
* [[پاکستان]] کی حکومت کے پاس 65.4 ٹن سونا ہے۔