"ہانگ کانگ کے بچے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 13:
جدید دور میں ہانگ کانگ خاندانوں میں عمومًا ایک یا زیادہ سے زیادہ دو بچے ہوتے ہیں۔ کچھ ماہرین تعلیم کے مطابق، کچھ نام نہاد [[راکھشس ماں باپ]] ‘اپنے بچوں کی اس خوبی سے حفاظت کرتے ہیں کہ وہ بچوں کو کسی کمی کا احساس نہیں ہونے دیتے ہیں۔‘<ref>[http://www.mylifetime.com.hk/2012/02/21/i-am-not-a-monster-parent/ “Helicopter Parents”? “Monster Parents”? “Free-Range Parenting?” – Part 2 – I Am Not a Monster Parent”]. Lifetime Development.</ref>
 
مثال کے طور پر [[2010ء]] میں ہانگ کانگ کے طلبہ جہازوں میں بیٹھ نہیں سکے کیوں کہ لندن میں شدید برفباری تھی۔ والدین نے اس وقت پر زور انداز میں حکومت پر زور دیا کہ وہ ان بچوں کو طیران گاہ پر ہی رہنے کی اجازت دی جائے۔ اس معاملے میں والدین کافی تنقید کا نشانہ بنے کیوںکہ انہوں نے زائد از ضرورت حفاظت کا مظاہرہ کیا۔ اس وجہ سے زائد از ضرورت محفوظ بچوں میں قوت مزاحمت کی کمی ہے اور یہ مشکل ہی سے کانگ کے بچوں کی مشکلات اوپر اٹھ کر آ سکتے ہیں۔<ref name="Hong Kong Kids">[http://english.mingpao.com/cfm/database3.cfm?File=20110111/critica/critica1.txt Hong Kong Kids] {{wayback|url=http://english.mingpao.com/cfm/database3.cfm?File=20110111%2Fcritica%2Fcritica1.txt |date=20131110093322 }}. Ming Pao. 1 جنوری 2011.</ref>
 
==اثرات==