"شیلومیت ملکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 2:
'''شیلومیت ملکہ لوی'''<ref>{{cite web|url=http://www.mako.co.il/entertainment-celebs/local-2017/Article-dbd24e7cb3b4d51006.htm|title=שלומית מלכה שינתה את השם|author=|date=16 جولائی 2017|website=mako.co.il|accessdate=4 اپریل 2018|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225201940/https://www.mako.co.il/entertainment-celebs/local-2017/Article-dbd24e7cb3b4d51006.htm|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: שלומית מלכה-לו) اسرائِیل کے شہر [[تل ابیب]] سے تعلق رکھنے والی ایک فیشن ماڈل ہے جو [[23 دسمبر]] [[1993ء]] کو پیدا ہوئی۔
اس نے بے شمار [[بین الاقوامی]] مصنوعات کی اشتہاری مہموں میں حصہ لیا جن میں قابل ذکر [[لورئیل]] (L'Oreal)، [[ارمانی]] (Armani)، [[رالف لاورین]]،(Ralph Lauren) [[میبیلین]] (Maybelline)، [[لینکوم]] (Lancome)، چینل (Chanel)، شوارزکوف (Schwarzkopf)، برشکا (Bershka)، بیبی (Bebe) اور ملر یوگرٹ (Müller Yogurt.) وغیرہ ہیں۔<ref name="forbes">[http://www.forbes.co.il/news/new.aspx?0r9VQ=JEKE 7. שלומית מלכה] {{wayback|url=http://www.forbes.co.il/news/new.aspx?0r9VQ=JEKE |date=20180612141832 }} by ''Forbes Israel''، 4. جون 2013</ref>
سنہ 2015ء میں وہ اطالوی لنجریز کمپنی انتیمیسیمی کی مہم میں ایرینا شاک، باربرا پالوین، بار رافیل اور انا بیٹرز بیروس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے وہ چہرہ حسن برائے انتیمیسیمی قرار پائی۔ ایک اہم ماڈل کی حیثیت سے اس کے معاہدہ کی 2016ء اور پھر 2017ء میں تجدید کی گئی۔
|