"بھارت میں صرف خاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
{{Princely States topics}}
'''صرف خاص''' {{دیگر نام|انگریزی=Privy Purse|ہندی=राजभत्ता}} کسی آئینی یا جمہوری بادشاہت میں ریاست کے خود مختار حکمرانوں اور شہنشاہی خاندانوں کو ملنے والی خصوصی رقم کو کہا جاتا ہے۔ [[بھارت]] میں سنہ 1950ء میں جمہوری آئین نافذ ہونے کے بعد صرف خاص دینے کا آغاز ہوا تھا۔ [[انگلستان]]، [[برطانیہ]]، [[جاپان]] یا دیگر یورپی ممالک (جہاں صرف ایک [[شاہی خاندان]] ہوتا ہے) کے برعکس بھارت میں (جمہوریہ کے ابتدائی سالوں میں) کل [[ہندوستان کی نوابی ریاستیں|562 شاہی خاندان]] تھے۔ یہ شاہی خاندان اور رجواڑے ان سابقہ ریاستوں کے حکمران تھے جنہوں نے آزاد بھارت میں اپنی ریاستوں کو ضم کیا اور یوں [[ڈومنین بھارت|متحدہ بھارتی جمہوریہ]] کا قیام عمل میں آیا تھا اور اس انضمام کے بعد ان خاندانوں نے اپنے تمام اختیارات [[حکومت ہند]] کو سونپ دیے تھے۔ ان نوابی ریاستوں کے بھارتی اتحاد میں انضمام کے منجملہ شرائط میں سے ایک شرط یہ تھی کہ ریاستوں کے حکمرانوں اور ان کے جانشینوں کو تاحیات حکومت ہند کی جانب سے کچھ رقم بھتے کے طور پر دی جائے گی، اسی رقم کو [[صرف خاص]] کہا جاتا ہے۔ دراصل اس نظام کو برطانیہ میں جاری صرف خاص کے نظام کی بنیاد پر بنایا گیا تھا۔ تاہم صرف خاص کے اس نظام کو سنہ 1971ء میں [[آئین ہند کی چھبیسویں ترمیم]] کے تحت [[اندرا گاندھی]] کے دور حکومت میں دو سالہ قانونی جد و جہد کے بعد ختم کر دیا گیا۔<ref>[http://www.bhaskar.com/news/BIH-PAT-MAT-latest-patna-news-030501-787733-NOR.html Latest Patna News 03/11/2014: Hindi News: नीतीश को प्रिवी-पर्स, बागी विधायकों को कुछ नहीं | पटना समाचार - दैनिक भास्कर हिंदी न्यूज़<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[{{Cite web |url=http://www.bbc.co.uk/hindi/specials/101_economy_60yrs/page4.shtml |title=BBC Hindi |{{!}} भारतीय अर्थव्यवस्था के उतार चढ़ाव<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2016-08-12 |archive-date=2012-04-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120428063000/http://www.bbc.co.uk/hindi/specials/101_economy_60yrs/page4.shtml |url-status=dead }}</ref><ref name="Twenty Sixth Amendment">{{cite web |url=http://indiacode.nic.in/coiweb/amend/amend26.htm |title=Twenty Sixth Amendment |publisher=Indiacode.nic.in |date=28 دسمبر 1971 |accessdate=19 نومبر 2011 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225050640/https://indiacode.nic.in/coiweb/amend/amend26.htm%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref>
 
== تسمیہ ==