"راشٹروادی کانگریس پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
جب [[1998ء]] میں [[سونیا گاندھی]] کے غیر ملکی ہونے کا معاملہ اٹھا تو [[مہاراشٹر]] کے [[انڈین نیشنل کانگریس|کانگریس]] قائد [[شرد پوار]] نے سونیا گاندھی کے خلاف موقف اختیار کرتے ہوئے پارٹی چھوڑ دی۔ [[1999ء]] میں '''راشٹروادی کانگریس پارٹی''' {{دیگر نام|انگریزی= نیشنلسٹ کانگریس پارٹی}} قائم کی۔ [[2004ء]] میں سونیا گاندھی ہی کی قیادت والے یو پی اے حکومت میں شامل ہوئے تھے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.bbc.com/urdu/specials/1756_india_leaders/page2.shtml |title=BBC Urdu |{{!}} انڈیا انتخابات: نامایاں چہرے<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2016-04-01 |archive-date=2020-07-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200725125955/https://www.bbc.com/urdu/specials/1756_india_leaders/page2.shtml |url-status=dead }}</ref>
 
راشٹروادی کانگریس پارٹی کا مضبوط گڑھ مہاراشٹر ہے اگرچہ اس کی شاخیں ملک کے دوسرے حصوں میں بھی ہیں۔ مثلاً بہار کے [[طارق انور (سیاستدان)|طارق انور]] اور شمال مشرق کے [[پی اے سنگما]] اسی جماعت کے قائدین ہیں۔