"سعیدہ وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 50:
 
== سیاسی دور ==
تعلیم کے بعد انہوں نے [[کنزرویٹو پارٹی (برطانیہ)|ٹوری پارٹی]] کے مقامی چیئرمین کے ساتھ وکالت کی ایک فرم کھولی۔ 2003 میں انہوں نے پہلی مرتبہ [[کنزرویٹو پارٹی (برطانیہ)|کنزرویٹو پارٹی]] کی ایک میٹنگ سے خطاب کیا۔ 2005 میں انہیں ڈیوزبری سے ممبر آف پارلیمنٹ کا ٹکٹ دیا گیا مگر وہ کامیابی حاصل نہ کرسکیں البتہ وہ پہلی مسلم خاتون بن گئیں جنھیں کنزرویٹو پارٹی نے ٹکٹ دیا <ref>{{cite web|url=http://news.bbc.co.uk/democracylive/hi/representatives/profiles/35329.stm|title=Sayeeda Warsi profile|work=bbc.co.uk|accessdate=12 May 2016|archive-date=2016-08-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20160806073429/http://news.bbc.co.uk/democracylive/hi/representatives/profiles/35329.stm|url-status=dead}}</ref>۔ الیکشن میں ناکامی کے باوجود وہ مائیکل ہاورڈ کی خصوصی معاون بن گئیں اور ڈیوڈ کیمرون نے انھیں شہروں کے حوالے سے کچھ ذمہ داریاں سونپیں <ref>{{cite news|url=http://news.bbc.co.uk/1/hi/uk_politics/6262664.stm|title=Profile: Sayeeda Warsi|work=BBC News|date=2 July 2007|accessdate=14 October 2012}}</ref> ۔
 
[[فائل:saeeda1.jpg|تصغیر|200px|سعیدہ وارثی]]